Tanda Productions
"Stay informed, stay ahead!"
All Pakistan News & Updates
Chief Editor : Awais Rafique
Anchor Person : Numan Ch
Cameramen : Zeeshan Ali
ہر سال کی طرح اس سال بھی چھٹی عظیم الشان محفلِ میلاد مصطفی صلی علیہ وآلہ وسلم منائی جا رہی ہےجس میں خطاب: پروفیسر صدیق مزمل صاحب اور جناب عبد الماجد صاحب کریں گے محفلِ پاک میں آنے والے تمام مہمانوں کو اہل محلہ کی طرف سے خوش آمدید محفلِ پاک میں با وضو ہو کر تشریف لائیں لنگر کا حصوصی انتظام کیا گیا ہے بمقام: محلہ گڑی ڈاکٹر اقبال چوک ٹانڈہ ،خواتین کے لیے علیحدہ پردے کا انتظام کیا گیا ہے تمام احباب شرکت فرمائیں (شکریہ)
🌊 "کڑی سُرخپور گاؤں میں سیلاب نے ہر خواب بہا دیا۔ کھیت، فصلیں، گھر سب کچھ اجڑ گیا... اور درد کی اس کہانی پر حکمران بھی خاموش ہیں۔"
💔 "یہ صرف کڑی گاؤں کا قصہ نہیں، یہ اُن سب کی داستان ہے جو قدرتی
آفات کے بعد بے یار و مددگار ہیں۔"
💧 رشیدہ شفیع ویلفیئر کا ہمارے علاقے ٹانڈہ کے لیے ایک اور تحفہ — صاف پانی، صحت مند زندگی!
خصوصی شرکت: پیر غلام بشیر نقشبندی صاحب نے کی اور خصوصی دعا فرمائی
جب نیت ہو خدمت کی، تو ہر قدم برکت بن جاتا ہے
ٹانڈہ کے اس محلے کے لیے ایک قیمتی نعمت!
🚰 ہر بوند میں خلوص... ہر قطرہ صحت کا ضامن!
آج ٹانڈہ کے نوجوانوں نے فلسطین کے حق میں آواز اٹھا کر ایک بہت بڑی ذمہ داری ادا کی ہے۔ یہ صرف ایک احتجاج نہیں، بلکہ ایک اعلان ہے کہ ہم ظلم کے خلاف کھڑے ہیں۔ اس وقت کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہم میں سے ہر ایک کا کردار جہاد کی صورت اختیار کر سکتا ہے۔
جہاد صرف میدان جنگ تک محدود نہیں، بلکہ یہ ہر اس عمل میں ہے جو ہم انسانیت کی فلاح کے لیے کرتے ہیں۔ جو شخص بھی ظلم کے خلاف آواز بلند کرتا ہے، وہ اپنے اندر جہاد کی روح رکھتا ہے۔ چاہے وہ دانشور ہو، کارکن ہو یا عام فرد، ہر شخص کا کردار اہم ہے۔ فلسطین کے لیے آواز اٹھانا بھی جہاد کی ایک صورت ہے، کیونکہ یہ صرف زمین کا نہیں، انسانوں کے حقوق کا معاملہ ہے۔
#فلسطین #جہاد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Gujrat
50810