Program Ajj Ke Bat
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Program Ajj Ke Bat, News & Media Website, Gujrat.
05/03/2022
گجرات ۔ اپوزیشن کے لانگ مارچ کے دوران کوریج کے لئے ڈرون کے استعمال پر پابندی ہوگی۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ
گجرات :سابق وفاقی وزیر ،مرکزی رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ ،سے آر پی او،گجرانوالہ ڈویژن ،ڈی پی او،گجرات کی ملاقات لانگ مارچ کی سیکورٹی صورتحال بارے تبادلہ خیال
جنرل سیکرٹری پی پی پی گجرات ڈاکٹر زاہد ظہیر صاحب ،تحصیل صد ر پی پی پی گجرات چوہدری اصغر پسوال صاحب بھی ہمراہ تھے
معروف اداکار مسعود اختر انتقال کرگئے!
05/03/2022
*اہم خبر*
وزیراعظم عمران خان کا وزیراعلی پنجاب تبدیل کرنے کا فیصلہ پرویز الہی وزیراعلی پنجاب ۔ ذرائع
ق لیگ کو پی ٹی آئی میں ضم کردیا جائے گا .زرائع
پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ پنجاب بھی ہوں گے اور پی ٹی آئی پنجاب کے صدر بھی ۔زرائع۔
معاملات کو حتمی جامہ پہنانے کے لئے وسیع پیمانے پر کام شروع۔
*زرائع۔*
پشاور جمعہ کے دوران مسجد کے قریب دھماکہ 56 افراد شہید 197 سے زائد زخمی ۔
لاہور قلندر کی ٹیم پی ایس ایل 7 کا فائنل جیت گئی
24/02/2022
اسلام آباد:نور مقدم کیس میں ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی گئی۔ساتھ دینے والوں کو 10 10 سال قید،
23/02/2022
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
لاہور : سابق وزیر قمر زمان کائرہ کا سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کی وفات پر افسوس کاُاظہار
ملک صاحب پاکستان پیپلز پارٹی کے قیمتی اثاثہ تھے :قمر زمان کائرہ
انکی پارٹی کے لئے دی جانی والی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،اور انہو نے ہمشہ مثبت سیاست کو ترجہی دی تھی :قمر زمان کائرہ
اللہ تالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطاء کریں اور سوگوران کو صبر جمیل عطاء کریں آمین
22/02/2022
المعروف ٹک ٹاک سٹار نبیل اکرم عرف بولا ریکاڈ گرفتار
تفصیلات کے مطابق ۔۔۔۔۔
لاہور, معروف ٹک ٹاک سٹار نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ کے خلاف لڑکی سے زیادتی کا مقدمہ درج,
لاہور:مقدمہ تھانہ غالب مارکیٹ میں درج کیا گیا,
میرا نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ سے ٹیلی فونک رابطہ تھا, مقدمہ مدعیہ
لاہور:ملزم نے گزشتہ روز مجھے نجی ہوٹل بلایا, مقدمہ مدعیہ
ہوٹل میں ملز م نے مجھے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا اور منہ بند رکھنے کے لیے دھمکیاں دیں, مقدمہ مدعیہ .
/عبدالرحمن پروگرام آج کی بات/
Caption??😂
https://vm.tiktok.com/ZSecLdK22/
ٹک ٹاک اکاؤنٹ فالو کرنا مت بولیں
ثانیہ عاشق کی شادی ابوبکر سے ہوئی ہے اور ان کی شادی کی تقریب میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے شرکت کی
مزید ویڈیو: https://vm.tiktok.com/ZSevfAJxL/
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gujrat