Sasta.com
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sasta.com, Musician/Band, Gujrat.
محبت کیا ہے؟؟
محبت ساتویں حِس ہے۔
جو باقی چھ حِسوں کو بےحِس کر دیتی ہے۔
تو محبت بےحِس ہے؟
نہیں۔
محبت آٹھواں رنگ ہے۔
جو دھنک کے سات رنگوں کو مکمل کرتی ہے۔
تو محبت رنگ ہے؟
نہیں۔
محبت پانچواں موسم ہے
جو چار موسموں کو جِلا بخشتی ہے۔
تو محبت موسم ہے؟
نہیں۔
پھر ہے کیا محبت؟
بس تجربہ۔
وچلی گل دا کسے نوں نہیں پتہ
شلوار کے ایڈوانٹجز😂
ایک مولوی صاحب کا پاجامہ درزی نے زرا لمبا کردیا۔ مولوی صاحب شرعی یعنی ٹخنوں سے اونچا پائجامہ پہنتے تھے۔
بیگم سے کہا کہ جمعہ سے پہلے زرا پاجامہ چار انچ کم کردینا۔ بیگم روز مرہ کی مصروفیت میں بھول گئیں۔
دوسرے دن مولوی صاحب نے بیٹی سے کہا کہ زرا پاجامہ چار انچ کم کردینا۔ بیٹی بھی ٹال گئی۔
تیسرے دن مولوی صاحب نے بہو سے پاجامہ چار انچ کم کرنے کا کہا۔ بہو بھی بھول گئی۔
جمعہ کے دن آن پہنچا تو اچانک بیگم کو خیال آیا کہ آج جمعہ ہے اور مولوی صاحب نیا پاجامہ پہن کر جمعہ ادا کرنے جائیں گے۔ انہوں نے اپنے کمرے میں لے جا کر جلدی جلدی چار انچ کاٹ کا بخیہ مار دی اور پاجامہ رکھ آئیں۔
کچھ دیر بعد بیٹی کو خیال آیا تو اس نے بھی پاجامہ چار انچ کاٹ کر سلائی مار دی۔ اس کے بعد بہو نے بھی یہی عمل دہرایا۔
دوپہر جب مولوی صاحب نے غسل کر کے پاجامہ پہنا تو وہ کچھا بن چکا تھا...!!
پاکستان کے غریب عوام کی مالی حالت بھی ہر بجٹ میں نئے نئے ٹیکس لگ کر مولوی صاحب کے پاجامے جیسی ہو گئی ہے...!!
جس کو یاد آتا ہے' نیا ٹیکس لگا دیتا ہے....
22/07/2023
پاکستان کے چند بڑے اور مشہور TikTokers
کہہ دو کہ: ’’اگر تمام انسان اور جنات اس کام پر اِکٹھے بھی ہو جائیں کہ اس قرآن جیسا کلام بنا کر لے آئیں، تب بھی وہ اس جیسا نہیں لاسکیں گے، چاہے وہ ایک دوسرے کی کتنی مدد کرلیں۔
﴿سورۃ الاسراء ،۸۸﴾
English Maafi maloom💐
زندگی چار دن کی ہے اور تُو
تین دن سے نہیں ملا مجھ سے
انگلش سے نفرت کی وجہ
تعلق روز نہیں بنئڑدے۔♥️
بیٹھا رہتا ہوں اکثر تیری یادوں کی آغوش میں
وقت ملے تو جون پڑتا ہوں
سرشام نکل جاتا ہوں ویران سڑکوں پہ جب کبھی نصرت سنتا ہوں
اگر میرے بس میں ہوتا۔
اس دنیا کے جتنے شاعر، پیار محبت پہ جو لکھتے ہیں۔
عشق، پریم کی ساری نظمیں، سارے لفظ عقیدت والا۔
ہر شاعر کا خاص مصرع۔
تمہارے نام کر دیتا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gujrat