Muhammad Rizwan Haider

Muhammad Rizwan Haider

Share

Information

12/06/2025

بجٹ 2025 کے وظائف۔

31/03/2025

عید الفطر مبارک 🌹❤
پاکستان کا مقبول ترین اس وقت لیڈر جیل میں ہے. عمران خان نے تیسری عید جیل میں گذاری آج اڈیالہ جیل کی مسجد میں نماز عید ادا کی گئی لیکن عمران خان کو نماز کی اجازت نہیں دی گئی..

24/03/2025

‏پاکستان میں پکوڑے بھی امپورٹڈ بنتے ہیں، بیسن کینیڈا سے، آئل ملائیشیا سے، پیاز ایران سے، چولہا اور برتن چین سے جبکہ گیس قطر سے لائی جاتی ہے!

03/10/2024

بیماریوں میں جو مقام بواسیر کو حاصل ہے، صحافت میں وہی مقام سہیل وڑائچ کا ہے 😬

04/08/2024

قوم کی خاطر عمران خان نے کال کوٹھری میں ناحق ایک سال رہ کر اور اصولوں پر سمجھوتہ نہ کر کے جو مثال قائم کی ہے وہ بےمثل ہے، قوم کی خاطر ڈٹ کر کھڑے رہنے پر قوم کا اپنے بیٹے، اپنے بھائی، اپنے قومی ہیرو عمران خان کو سلام !

01/04/2024

الحمداللہ,قوم کو مبارکباد
توشہ خانہ نیب اپیل میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل کر دی گئی۔

31/03/2024

آج کے دن میرے والد محترم کو دنیا سے رخصت ہوئے 11 سال گزر چکے ہیں۔
اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں آمین۔۔

27/03/2024

ایک جج کے بیڈ روم میں لگے کیمرے سے ان کی اور فیملی کی بہت ہی ذاتی قسم کی ویڈیو ریکارڈ کی گئیں۔
واہ میرے محافظو واہ

Want your business to be the top-listed Media Company in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Gujrat