Top 1 Desi Program
ہمارے پیج کو فالو کریں ، اور ویڈیوز کو شیئر کرے
04/06/2026
04/06/2026
تھائی لینڈ کا فیچت سٹی ہسپتال
Thailand village life
02/06/2026
ملائیشیا صباح میں مشترکہ کارروائی، مذہبی تنظیم سے تعلق کے شبہے میں تقریباً 300 افراد زیرِ حراست
ملائیشیا کی ریاست صباح میں حکام نے ایک مشترکہ کارروائی کے دوران تقریباً 300 افراد کو حراست میں لیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں 12 ایسے افراد بھی شامل ہیں جنہیں تنظیم کے رہنما یا مرکزی منتظمین ہونے کے شبہے میں زیرِ تفتیش رکھا گیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ موصول ہونے والی شکایات کے بعد تحقیقات کی گئیں، جن کے نتیجے میں مبینہ طور پر اس پروگرام کا تعلق احمدیہ قادیانی گروہ سے جوڑا گیا۔ صباح ریاستی فتویٰ کونسل نے 2007 میں اس گروہ کی تعلیمات کو ریاست میں رائج اسلامی عقائد کے مطابق نہ ہونے کا مؤقف اختیار کیا تھا۔
ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران مختلف کتابیں، پوسٹرز، دستاویزات اور حاضری کے ریکارڈ بھی ضبط کیے گئے۔ اطلاعات کے مطابق زیرِ حراست افراد کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کے بعد انہیں قانونی طریقۂ کار کے مطابق ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے، جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔
حکام نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ دینی اور مذہبی معلومات مستند اور منظور شدہ اداروں سے حاصل کریں اور اگر کسی مشکوک سرگرمی کا علم ہو تو متعلقہ حکام کو اطلاع دیں۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرے تاکہ ہر کوئی ان کے شر سے محفوظ رہے۔
مزید اہم اور مستند خبروں کے لیے ہمارے پیج کو فالو ضرور کریں۔شکریہ
https://whatsapp.com/channel/0029Va1kr9lGk1FqqNw75j1A
02/06/2026
خواتین کی ننگی ویڈیوز بنانے والا
بلدیہ ٹاؤن کراچی کی گلیوں میں واش رومز کے باہر لگے روش دانوں اور ایگزاسٹ ہولز سے خواتین کی برہنہ ویڈیوز بنانے
اور ان ویڈیوز کو ڈارک ویب پہ اپلوڈ کرنے والا یہ درندہ صابر گرفتار کرلیا گیا
یہ شخص گلیوں میں آوارہ گردی کرتا اور جس واشروم سے پانی کی آواز آتی یہ اس کے تھڑے پہ کھڑا ہوکر روش دان سے ویڈیو ریکارڈ کرتا اور پھر خواتین کو ب میل کرتا
آخرکار کیمرے کی نظر میں آگیا اور محلے کے ایک فرد نے ایف آئی ار درج کروائی
24 گھنٹے کے اندر سندھ پولیس نے گرفتار کرلیا
یہ پہلا واقعہ نہیں ہےاس سے پہلے کئی ایسے واقعات پیش آئے ہیں کہ خواتین کے نہاتے ہوئے بیرونی روشن دان یا ایگزاسٹ ہولز سے ان کی ویڈو بنائی گئی اور انھیں پھر مکمل ب میل کرکے ان کی عزت لوٹی گئی
ہماری بہنیں، بیٹیاں اور بچیاں کہیں بھی محفوظ نہیں ہیں
اپنی عزتوں کی خود حفاظت کریں
واش رومز کا روشن دان باہر کی طرف نہ نکالیں اور اگر نکلا ہوا ہے تو اسے فورا جالی لگا لیں
یہ کام کل کرنے کی بجائے آج کریں بلکہ ابھی کریں 30 منٹ لگیں گے اور آپ کی خواتین کی عزت بچ جائے گی
ورنہ کل کسی سوشل میڈیا اور ڈارک ویب پہ آپ کی خواتین کی برہنہ ویڈیوز موجود ہوں گی
ایگزاسٹ یا روشن دان اپنے گھر کے اندر والی طرف نکالیں
جن لوگوں کے باہر کی طرف ہیں وہ ہولز یا روشن دان کو موٹی جالی سے بند کردیں
اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے
https://whatsapp.com/channel/0029Va1kr9lGk1FqqNw75j1A
01/06/2026
حکیم کو زہر دینے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور کھا کر بھی زندہ بچ جانے پر حکیم کی مذمت کرتے ہیں 🙃🙏😁 کیا بیہودگی ہے یار لوگوں سے کسی کی خوشی دیکھی کیوں نہیں جاتی 🤔 مگر اس میں اس ڈھونگی بابے کا اپنا زیادہ قصور ہے ایک تو یہ اپنی دوائیوں کے بل بوتے پر شادیاں کھڑکائی جاتا ہے اور پھر بیویوں کو اپنی دکانداری کا ذریعہ بنا کر سوشل میڈیا پر لوگوں کو دکھاتا ہے ۔ اسے اپنی دکانداری چمکانے کیلئے مفت میں ماڈل دستیاب ہو جاتی اور جو اس سے شادی کرتی اسے مفت میں مشہوری مل جاتی ۔ دونوں کا رشتہ اپنی اپنی لالچ پر چل رہا ہے لیکن جب یہ اپنا رومانس اور گھریلو زندگی لوگوں کو سوشل میڈیا پر دکھائے گا تو پھر یہی کچھ ہو گا جو سامنے آ رہا ہے ۔ مگر پھر بھی یہ ایک جرم ہے اور اسکی حوصلہ افزائی کا کوئی جواز نہیں گھڑا جا سکتا کیونکہ آپ حسد میں اس قدر گر جائیں کہ اگلے بندے کو مارنے کی کوشش کرنا شروع کر دیں 🤔 بہرحال حقیقت کیا ہے یہ تو قانونی ادارے ہی تحقیق کے بعد بتا سکتے ہیں لیکن میری چھٹی حس کہتی ہے کہ اس بابے کو کوئی زہریلی چیز نہیں دی گئی ہو گی یقیناً اسے کوئی نشہ آور چیز کھلا کر انکی نظر اس کی گڑیا پر ہو گی مگر یہ اب اصل بات کی بجائے اپنی جان کا خطرہ بتا رہا ہے ۔ کیونکہ اس میں بدنامی ہو گی اور پھر جو ذلالت ہو گی وہ الگ سے ہے ۔ کیونکہ اسے مار کر کسی کو کیا فائدہ ہو سکتا یقیناً وہ اپنے عارضی مفاد کو دیکھ رہے ہونگے کہ بڈھا بیہوش ہو جائے پھر انہوں نے جو بے شرمی کرنی کر لیں اور بعد میں یہ اپنی شرم میں خود ہی خاموش ہو جائے گا یا پھر وڈیو وغیرہ بنا کر اسے بلیک میل کر کے خاموش کروا دینگے ۔ مجھے تو یہی وجہ لگتی ہے باقی قانون جانے اور قانونی اداروں کا کام ، بہرحال جو بھی ہے یہ قابل مذمت ہے ایسا بلکل بھی نہیں ہونا چاہئے ۔ اور اس بابے کیلئے مشورہ ہے کہ شادی اور بیویاں تمہارا حق ہیں انہیں عزت دو اور عزت دلواؤ یوں انکی نمائش کر کے اپنا تماشا مت بناؤ اگر مل گئی ہیں تو باعزت طریقے سے رکھو ۔ اور کچھ نہیں تو اپنی عمر اور بزرگی کا ہی خیال کر لو تم سولہ سال کے کاکے نہیں جو یوں ٹک ٹاک بنا کر لوگوں کو دکھاتے پھرتے ہو ۔ اب ویڈیو میں تمہاری زبان باہر نکلی ہوئی تھی کبھی دائیں مار رہے تھے اور کبھی بائیں ۔
وارث بزمی ✍️✍️✍️
https://whatsapp.com/channel/0029Va1kr9lGk1FqqNw75j1A
29/05/2026
تھائی لینڈ میں سکول کے بچوں کا ہر سال میڈیکل ہوتا ہے
اور جو ضروری ویکسین ہوتی ہے ۔ ہر بچے کو لگائی جاتی ہے
ثالث کی الٹی سیدھی چھلانگیں اور پھرتیاں
نتیجہ : ابراھم اکارڈ پر سائن کرو اور سسرائیل کو تسلیم کرو
ـــــــــــــــ
ایک مراثی کو نئے چوہدری کے ڈیرے پر نوکری مل گئی۔۔۔ جب بڑی عید آئی تو چوہدری نے بیل اور بکرا قربانی کے لیے خریدا اور مراثی کو کہا کہ جا کر قربانی کے لیے کسی قصائی کا بندوست کرے ۔۔ مراثی نے اپنی چاپلوسانہ فطرت کے زیر اثر ایکسڑا مارکس لینے کے لیے چوہدری کو فورا کہا " بھاگ لگے رہن میں آپے ہی تواڈا قصائی آں"
بس اگلے روز عید تھی مراثی نے سارا دن بھاگ دوڑ کرکے الٹا سیدھا جیسے تیسے بکرے اور بیل کا گوشت بنا دیا اور گوشت بناتے ہوئے بیڑہ غرق کر دیا۔۔
اس کے بعد مراثی بڑے فخر سے چوہدری کو کہنے لگا " دیکھا چوہدری صاحب: اپ کا خادم ہر فن مولا ہے آس پاس کے چار گاوں میں ہر طرف میرا تذکرہ ہے ۔۔ خادم کو عید اور انعام عنایت فرمائیے "
چوہدری نے جب گوشت پر نظر ڈالی اور دیکھا کہ مراثی نے نمبروں کے چکر میں سارے گوشت کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔۔
تو چوہدری نے بیل اور بکرے کے کپورے اٹھائے اور مراثی کے ہاتھ میں پکڑا کر کہا
" لے شیدے تیرا انعام "
28/05/2026
مسجد ضیاء الاسلام فیچت تھائی لینڈ میں اجتماعی قربانی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gujrat