Azadari Network Association

Azadari Network Association

Share

This page is about Azadari updates

16/07/2024

بھارتی گلوکار امام حسین علیہ سلام کا نوحہ سماعت کرتے ہوے۔
سو جا میرے حسین 😢💔

05/10/2022

شمر لعین واصل جہنم ہوا سادات کے گھر میں خوشی

05/10/2022

قاتلان امام مظلوم کربلہ امام حسین علیہ سلام

06/08/2022

رب جانے کیویں شاہ نے قاسم نوں مہندیاں لائیاں۔😭💔
ماتم ہی ماتم

05/08/2022

مختار نامہ میں حرملہ کا کردار کرنے والے اداکار نے بتایا کہ ہم والدہ کے ساتھ علی اصغر علیہ السلام کی شہادت کا سین دیکھ رہے تھے ۔۔جب میں نے تیر چلایا تو میری ماں نے کہا خدایا اس کا بازو ٹوٹ جائے۔۔میں نے بہت کہا : ماں یہ فلم ہے۔۔۔حقیقت نہیں۔۔۔مگر ماں نے مایوسی سے میری طرف دیکھا اور کہا تیرا ہاتھ ٹوٹے ۔۔۔🙏😭
آہ علی اصغر ع بن تیرے ماں تیری کہاں چین پائے💔💔

05/08/2022

غازی ساڈے پردے نا رئے 💔😭

05/08/2022

حضرت حر کا امام حسین ع سے معافی مانگنا۔۔تاریخ میں آیا ہے کہ حر نے اپنی آنکھوں پہ پٹی باندھ کر ہاتھوں کو رسیوں میں جکڑ لیا اور مولا حسین ع کے سامنے جاکر قرآن اور تلوار ہیش کر کے کہا یہ خنجر اور کتاب حاضر ہے اس خنجر سے مارو یا اس کتاب سے معاف کر دو ۔۔ میں پیشمان ہوکر آیا ہوں مجھے معلوم ہے مجھ سے بہت بڑی غلطی ہوئی ہے ۔۔ اسی وقت امام نے فرمایا " انت حر فی الدنیا و الآخرۃ" تو دنیا اور آخرت دونوں میں آزاد ہو۔۔

04/08/2022

سن علماں والیا ویر نا موڑ مہاراں

04/08/2022

حضرت وہب قلبی جو عیسائی ہونے کے باوجود امام حسین علیہ السلام پہ قربان ہوئے سلام بر وہب قلبی♥️🥺 اور مسلمان مارتے رہے کہ جلدی کرو نماز پڑھنی ہے
واقعہ کربلا, امام حسین علیہ السلام کا ایک عیسائی عشق جو کربلا کے میدان میں یزید کی فوج سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے😢
سلام حضرت حضرت وہاب ابن عبد اللہ قلبی ع❤

29/04/2022

میں عشق علیؑ میں
ڈوب کے ابھرا کچھ اس طرح ♥️🥺🙏

25/02/2022

کیسے پردیس میں کاظم علیہ السلام پے زمانے آئے 💔😭

Want your school to be the top-listed School/college in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Gujrat