Ch says
The age of 25 to 30s isn't easy.
You lose friends, you make mistakes, you fall, you fail, you realise things, you hit reality, you lose yourself but in the end you find yourself and you become stronger.
ممبر کہتے ہیں 🫰
ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺳﺎﻋﺖِ ﺧﻮﺵ ﻓﺎﻝ ﻣﯿﮟ ، ﺗُﺠﮭﮑﻮ ﻣﺎﻧﮕﻮﮞ
ﺗُﻮ ﮐﺴﯽ لمحہِ ﺍﻟﮩﺎﻡ ﻣﯿﮟ ______ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﺍُﺗﺮﮮ!🫀🥀
25/03/2026
درد ہلکا٬ سانس بھاری ہے. جیئے جانے کی رسم جاری ❤️🩹
── ◈☆◈ ───
"~༒︎ ༒︎"🧷✨💕
اللَّهُ يَجْتَبِي إِلَيْهِ مَن يَشَاءُ~
"اللّٰهﷻ جس کو چاہتا ہے
چُن کر اپنی طرف کھینچ لیتا ہے"🩶
جب تم دلوں میں داخل ہو جاؤ، تو اُن میں خوبصورتی سے رہا کرو! ❤️
08/03/2026
کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں،
ہمارا کوئی نہیں ہے ، حضورؐ دیکھیں نا۔🌸💔
وہ انتظار کے بعد ایسے نوازتا ہے جیسے آدم کو حوا ، یعقوب کو یوسف 🩷✨
كل شَيْءٍ كُنتُ أفتخر به آذى قلبي
"ہر اس چیز نے دل دکھایا جس پر ناز تھا"
صل اللہ علیہ والہ وسلم ❤️
کیا حاصِل کر لو گے اُسے حاِصل کر کے، جُو تُمہیں حاصِل ہی نہیں کرنا چاہتا۔۔۔🙂🖤
亗『GUJJAR★亗
KHUD SAY BHTR KHUD KA KIO HUMSAFAR NHI HOTA ....!!
تم میرے پہلو میں بیٹھے ہو تو یوں لگتا ہے_🥀
دسترس میں میری قدرت نے جہاں رکھا ہے_❣️
#ممبرکہتےہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Gujrat