AL-Jannat Collection
WE PROFESSIONALLY DEAL IN SELLING OF CLOTHES (WOMEN) UN STITCHED AND STITCHED 2 PIECE , 3 PIECE &
ہم خوابوں کے بیوپاری تھے
پر اس میں ہوا نقصان بڑا
کچھ بخت میں ڈھیروں کالک تھی
کچھ اب کے غضب کا کال پڑا
ہم راکھ لیے ہیں جھولی میں
اور سر پے ہے ساہوکار کھڑا
یہاں بوند نہیں ہے دیوے میں
وہ بھاج بیاج کی بات کرے
ہم بانجھ زمین کو تکتے ہیں
وہ ڈھور اناج کی بات کرے
ہم کچھ دن کی مہلت مانگیں
وہ آج ہی آج کی بات کرے
جب دھرتی صحرا صحرا تھی
ہم دریا دریا روئے تھے
جب ہاتھ کی ریکھائیں چپ تھیں
اور سر سنگیت میں کھوءے تھے
تب ہم نے جیون کھیتی میں
کچھ خواب انوکھے بوءے تھے
کچھ خواب سجل مسکانوں کے
کچھ بول کبت دیوانوں کے
کچھ لفظ جنہیں معنی نہ ملیں
کچھ گیت شکستہ جانوں کے
کچھ نیر وفا کی شمعوں کے
کچھ پر پاگل پروانوں کے
پھر اپنی گھائل آنکھوں سے
خوش ہو کے لہو چھڑکایا تھا
ماٹی میں ماس کی کھاد بھری
اور نس نس کو زخمایا تھا
اور بھول گئے پچھلی رت میں
کیا کھویا تھا کیا پایا تھا
ہر بار گگن نے وہم دیا
اب کے برکھا جب آئے گی
ہر بیج سے کونپل پھوٹے گی
اور ہر کونپل پھل لائے گی
سر پر چھایا چھتری ہو گی
دھوپ گھٹا بن جاءے گی
جب فصل کٹی تو کیا دیکھا
کچھ درد کے ٹوٹے گجرے تھے
کچھ زخمی خواب تھے کانٹوں پر
کچھ خاتستر سے کجرے تھے
اور دور افق کے ساگر میں
کچھ دولتے ڈوبتے بجرےے تھے
اب پاؤں کھڑاؤں دھول بھری
اور تن پہ جوگ کا چولا ہے
سب سنگی ساتھی بھید بھرے
کوئی ماشہ ہے کوئی تولہ ہے
اس تاک میں یہ اس گھات میں وہ
ہر اور ٹھگوں کا ٹولہ ہے
اب گھاٹ نہ گھر دہلیز نہ در
اب پاس بچا ہے کیا بابا
بس تن کی گٹھڑی باقی ہے
جا یہ بھی تو لے جا بابا
ہم بستی چھوڑے جاتے ہیں
تو اپنا قرض چکا بابا
احمد فراز
12/07/2022
https://chat.whatsapp.com/GqXB9aFS0Ih7jvCtp6ytUX
Pls join my group
Al Jannat broadcast WhatsApp Group Invite
12/07/2022
https://chat.whatsapp.com/BzAdrOjMlys9wYZOEf8hDr
DUA COLLECTION*
اسلام علئکم
ایک آن لائن سٹور ہےجوکہ کراچی، ملتان، لاہور اور فیصل آباد کے ڈیلرز کے ساتھ کام کر رہا ہے۔
اور ہم پاکستان اور دوسرے ممالک میں ہوم ڈلیوری کی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔ہمارے پاس خواتین کے فینسی، ہینڈ میڈ کڑھائی، ڈیزائنر ریپلیکا، ریڈی میڈ، لان اور مردوں میں کاٹن، بوسکی اور واشن ویر کے سوٹ ہوتے ہیں۔ ہینڈ بیگ اور گھڑیوں کی بھی اچھی variety آپ کو ملےگی۔
✨ کیش آن ڈیلیوری موجود ہے۔ پہلی دفع ارڈر دینے والوں پر First order policy لاگو ہوگی۔
✨مختلف یا کپڑے میں خرابی ہوئی تو 3 دن کے اندر تبدیل ہوجائیگا۔
✨ ڈلیوری 3سے 5 کاروباری دنوں کے اندر ہوتی ہے ۔
✨پرافٹ ہفتے یا اتوار کو بھیجا جاتا ہے ۔
✨جن کا آرڈر 3 سوٹ یا زیادہ کا ہوگا انکو مکمل cash on delivery نہیں ملے گی۔ انکو کچھ ادائیگی پیشگی دینی ہوگی۔
منجانب:
*AL JANNAT COLLECTION ADMIN*
Al Jannat collection WhatsApp Group Invite
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gujrat
50700