Gujrat Property Informer
Residential | Commercial | Investment | Letting | buying | selling and Advising
15/11/2024
1600کنال رقبہ برائے فروخت
ملکیت رقبہ
۱فیملی کا رقبہ
کارپٹ روڈ
پانی کی صطح50فٹ ہے
مٹی والا رقبہ
رابطہ نمبر
03226408587
03120298786
03/04/2024
Best location in Gujrat residential plots available for sale . loot sale rate very low 350000 per marla . Lalachak Road Near Hariawala Gujrat. very limited plots , roads 18 to 22 feet.
اور میں نے جنات اور اِنسانوں کو اس کے سوا کسی اور کام کے لئے پیدا نہیں کیا کہ وہ میری عبادت کریں۔ میں ان سے کسی قسم کا رِزق نہیں چاہتا، اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھلائیں۔ اللہ تو خود ہی رزّاق ہے، مستحکم قوت والا!
﴿سورۃ الذاریات، ۵۶-۵۸﴾
05/02/2024
A Block River Garden plot one kanal for sale Prime location . Plot no 123.
عقیدہ کا اختلاف اپنی جگہ لیکن میں نے اپنی زندگی میں ڈاکٹر اسرار احمد جیسا پڑھا لکھا فرقہ وارانہ فسادات سے پاک اور اتحاد امت پر یقین رکھنے والا مبلغ اسلام نہیں دیکھا ۔ ایسی سادگی ایسا علم اور ایسی ذہانت شائد ہی آج کہیں دیکھنے کو ملے آجکل جو دو کتابیں پڑھ لیتے ہیں وہ امت کے نوجوانوں کو فرقہ وارانہ فسادات کی طرف بھڑکانے لگتے ہیں ۔ آج آپ کسی مولوی یا پیر کے پاس بیٹھ جائیں اس کے پاس سوائے بابا جی کی کرامتیں سنانے کے کچھ نہ ہو گا ۔ آج کے پر فتن دور میں ہمیں ڈاکٹر اسرار احمد جیسے علماء کی ضرورت ہے جو نوجوانوں کی تربیت کریں انہیں اسلام کا صیح مطلب سمجھائیں روز مرہ کے معملات میں اسلام کو نافذ کرنے کی کوشش کریں ۔
سید عمر حسن زیدی
19/12/2023
19/12/2023
ریور گارڈن یا شادمان کالونی میں کرایہ پر مکان چاہیےاگر کوئی دینا چاہے تو پلیز رابطہ کریں شکریہ-
26/08/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Gujrat
50700