Muhammad Suqlain Rizvi offical 786

Muhammad Suqlain Rizvi offical 786

Share

نقیب محافل
صاحبزادہ محمد ثقلین رضوی جلالپور جٹاں ضلع گجرات

21/09/2025
20/09/2025

دنیا کی کیا مجال کے اس کا برا کرے
عزت جسے رسول ﷺ کی بیٹی عطا کرے۔

*Aʟʜᴀᴍᴅᴜʟɪʟʟᴀʜ*

06/07/2025
22/04/2025

صاحبزادہ محمد تسلیم صابری صاحب آپ کی محبت سلطانی ساؤنڈ والوں سے اللہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے آمین
سلطانی ساؤنڈ سیالکوٹ
Sultani Sound System Kulluwal Sialkot

0304-6754441/0347_6770814/0349_6017061

20/04/2025

جسے میرا رب عزت دینا چاہے نصیر
پھر اُسے ذلیل کون کر سکتا ہے۔

19/04/2025

ہزاروں کوششیں کر لی زمانے نے گرانے کی
مجھے جھکنے نہیں دیتا بھرم سیدہ سلام اللہ علیھا کے بچوں کا

18/04/2025

جناب چودھری مبشر حسین صاحب کو محفل نعت کے کامیاب انقعاد پر بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں

09/04/2025

بذریعہ قرعہ اندازی 5 عدد عمرہ پیکیج
شہر جلالپور جٹاں ضلع گجرات کی تاریخ ساز محفل نعت کرم ہو یا نبی بانی محفل ۔عاشق رسول عاشق مدینہ سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری مبشر حسین گل
اس خوبصورت محفل کا انعقاد کر رہیں ہیں چیف ایگزیکٹو ۔پاک درویش ائیر ٹریولز

07/04/2025
07/04/2025

18 اپریل بعداز نمازِ عشاء

07/04/2025

13 اپریل بعداز نمازِ عشاء
زیر صدارت ۔۔
پیر طریقت رہبر شریعت پیر سید فاروق بدر محی الدین گیلانی شاہ صاحب
عرس بزرگان شہباز پور شریف

11/02/2025

12فرروی بعداز نمازِ عشاء میانوالی نزد بھاگووال کلاں جلالپور جٹاں
تمام احباب شرکتِ فرمائیں

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gujrat