Pak Gujrat

Pak Gujrat

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Gujrat, Journalist, Gujrat.

02/03/2026

*🔥ایـران کے میزائلوں سے اسـرائیـل میں تباہی ۔ ملبے کے نیچے تلاش جاری*

02/03/2026

اسرائیلی صدر مقام تل ابیب 😂😂👍👍
الحمدللہ
اللھم اشعل الظالمین بالظالمین

02/03/2026

*🔥یہ سینٹرل اسرائیل کے تازہ ترین تصدیق شدہ مناظر ہیں۔ ایرانی بلاسٹک میزائل نے پورا بلاک ہی مٹا ڈالا ہے۔*

*‏⬅️ تازہ ترین خبروں اور حالات حاضرہ سے آگاہی کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے اور نوٹیفکیشن (گھنٹی) کھول لیں، تاکہ ہر نئی آنے والی اپ ڈیٹس سے آپ باخبر رہ سکیں*

02/03/2026

ایران نے دکھا دیا ہے کہ اگر کوئی بھی آبنائے ہرمز کو عبور کرنے کی کوشش کرے گا تو یہ حال ہو گا۔
(ڈنگہ سٹی نیوز)

02/03/2026

‏ایران نے ابتک 11 ممالک نشانہ بنائے👇

🇮🇱 اسرائیل
•200 سے زائد میزائل
•12 سے زائد ڈرون

🇯🇴 اردن
•13 میزائل
•تقریباً 36 ڈرون

🇦🇪 متحدہ عرب امارات
•140 میزائل
•270 ڈرون

🇧🇭 بحرین
•45 میزائل
•9 ڈرون

🇶🇦 قطر
•66 میزائل
20 ڈرون

🇨🇾 قبرص
•2 میزائل

🇴🇲 عمان
•3 ڈرون

🇮🇶 عراق
•اربیل پر 7 میزائل اور ڈرون حملوں کی اطلاعات
•درجنوں ڈرون، جن میں سے 9 کو مار گرایا گیا

🇰🇼 کویت
•متعدد میزائل
•2 سے زائد ڈرون

🇸🇦 سعودی عرب
•0 تا 2 سے زائد میزائل یا ڈرون (غیر مصدقہ)

🇸🇾 شام
•1 یا اس سے زائد میزائل

📊 کل حملے (28 فروری تا 1 مارچ 2026)
•465 سے زائد میزائل
•357 سے زائد ڈرون
•مجموعی طور پر 824 سے زائد فضائی ہتھیار (پروجیکٹائلز)
(ڈنگہ سٹی نیوز)

02/03/2026

بیرونِ ملک مقیم پاکستانی شہریوں کی سہولت کے لیے سفارت خانوں اور قونصل خانوں کی ہنگامی رابطہ تفصیلات درج ذیل ہیں:
ایران
سفارت خانہ پاکستان، تہران
+98-21-669413-88/89/90/91 (لینڈ لائن)
+98-9107648298 (موبائل)
قونصل خانہ پاکستان، زاہدان
+98-54-33223389
+98-9046145412 (موبائل)
قونصل خانہ پاکستان، مشہد
+98-9107625302 (موبائل)
+98-9371807175
سعودی عرب
سفارت خانہ پاکستان، ریاض
+966 (0)114887272 (لینڈ لائن)
+966(0)114884111 (لینڈ لائن)
+966(0)114884222 (لینڈ لائن)
+966 57 628 4980 (موبائل)
+966 56 050 5030 (موبائل)
پاکستان قونصل جنرل، جدہ
+966(0)126689149 (لینڈ لائن)
+966(0)126692371 (لینڈ لائن)
+966 59 000 8295 (موبائل)
+966 53 661 7573 (موبائل)
متحدہ عرب امارات
سفارت خانہ پاکستان، ابو ظہبی
+971 50 254 8975
ہیلپ لائن: +971 2 444 7800
پاکستان قونصل جنرل، دبئی
+971 56 647 2721
+971 (0) 4397 0412
قطر
کمیونٹی ویلفیئر اتاشی-I
+974 5530 5836
کمیونٹی ویلفیئر اتاشی-II
+974 7791 1392
مسٹر مبشر احمد
+974 5090 5777
بحرین
+973 1724 4113
+973 3235 1512
+973 3435 2578
+973 3407 1665
+973 3456 3037
+973 3982 6823
+973 3569 0404
+973 3535 9150
کویت
ڈپٹی ہیڈ آف مشن / ہیڈ آف چانسری
+965 99699513
ایڈیشنل اسسٹنٹ
+965 98562753
عمان
مسٹر لیاقت علی
+968 91276197
مسٹر خادم حسین
+968 94201095
مسٹر عبدالصمد
+968 92040038
مسٹر محمد سجاد
+968 78596604
اردن
+962 77 6444546
+962 77 9444546
عراق
ہنگامی نمبر:
+964 7834 950311
+964 7846 192482
+964 7834 950183
+964 7839 800899
شام
+963 990 138 972 (موبائل/واٹس ایپ)
+963 987127822 (موبائل/واٹس ایپ)
(ڈنگہ سٹی نیوز)

02/03/2026

بغداد میں خامنہ ای شہادت کے بعد مظاہرین اپنے ساتھ بلڈوزر لے کر امریکی و اسرائیلی سفارت خانہ گرانے پہنچ گئے۔

02/03/2026

*🔥ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ایران کے امریکی اڈوں پر دوبارہ حملے*

*🚨ایران کا دبئی انٹرنیشل ایئر پورٹ پر حملہ، دبئی، دوحہ اور منامہ کو نئے دھماکوں نے ہلا کر رکھ دیا*

02/03/2026

‏بریکنگ نیوز 🚨:
ایرانی کمانڈر کا د،بنگ اعلان۔

میجر جنرل علی عبداللہی نے واضح کر دیا ہے کہ اس جنگ کا خاتمہ کا فیصلہ اب ایران ہی کرے گا۔ ہمارا شیر شہید ہوا ہے ہمیں اس چیز کا دُکھ ہے لیکن ہم گھبرائے ہوئے نہیں ہیں، آخری سانس تک ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، میدان چھوڑنے والے نہیں 🔥

02/03/2026

‏پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ
لاہور ائیرپورٹ پر 22 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ اسی طرح اسلام آباد، کراچی، ملتان، سیالکوٹ، پشاور اور کوئٹہ ائیرپورٹس پر بھی پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔

13/02/2026

اپنے آپ کو ریاست اور محب وطن کہنےوالوں نے بھی پہلے ہی اپنے بچوں کا یورپ اور امریکہ میں بندوبست کیا ہوا ہے
محب وطن صرف وہی ہیں جو غریب اور ان پڑھ ہیں اور وسائل کی کمی کی وجہ سے بیرون ملک نہیں جاسکتے

13/02/2026

*《بریکنگ》*
کم و بیش 100 مقدمات میں ملوث ملزم زبیر جوڑا سی سی ڈی مقابلے میں پار
ڈیڈ باڈی جوڑا پہنچا دی گئی۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address


Gujrat