Ch Rizwan Mustafa Sian
سابق ڈپٹی کوارڈینیٹر انٹی نارکوٹیکس پنجاب و ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی پی پی 62 کھیالی گوجرانوالہ
26/05/2026
*لَبَّيْكَ ٱللَّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ ٱلْحَمْدَ وَٱلنِّعْمَةَ لَكَ وَٱلْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ*
"*میں حاضر ہوں اے اللہ! میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں، میں حاضر ہوں، بے شک سب تعریف اور نعمتیں تیری ہیں، سلطنت بھی تیری ہی ہے، تیرا کوئی شریک نہیں*"
*تمام اہلِ ایمان کو یوم عرفہ اور حج کی مبارک ساعتیں مبارک ہوں
23/05/2026
زندگی جینا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی
کچھ لوگ بس دن گنتے ہیں، لمحے کاٹتے ہیں۔
ان کے لیے ہر سانس ایک بوجھ بن جاتی ہے ،
ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک چیخ چھپ جاتی ہے ۔
وہ زندہ تو رہتے ہیں، مگر جیتے نہیں...
کیونکہ زندگی اُن سے احساسِ زندگی چھین چکی ہوتی ہے ۔
Rizwan Sian #حلقہ62گوجرانوالہ Rizwan Mustafa Sian Zeshan Mustafa SianSalman Sian
23/05/2026
یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں، حق اور انصاف کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہے۔
پاکستان کی حقیقی آزادی کی جنگ جاری ہے، اور ہم عمران خان کے ساتھ ہیں۔ 🇵🇰✊
#حلقہ62گوجرانوالہ
پیشی 9 مئی انسداد دہشتگردی گوجرانوالہ
#حلقہ62گوجرانوالہ
20/05/2026
عمران خان صاحب کی رہائی بہت قریب ہے اسٹیبلشمنٹ خود عمران خان صاحب کی ضد سے پریشان ہو چکی ہے 🤘🔥🤘
دُوسرا فیصلہ نہیں ھوتا
عشق میں مَشورہ نہیں ھوتا ۔
خود ھی ٫ سو راستے نِکلتے ھیں
جب کوئی ٫ راستہ نہیں ھوتا۔
جب تلک رُوبرو نہ ھو کوئی
آئینہ ٫ آئینہ نہیں ھوتا۔
اپنا سَمجھا تو ٫ کہہ دیا ورنہ
غیر سے تو ٫ گلہ نہیں ھوتا۔
کچھ نہ کچھ ٫ پہلے کھونا پڑتا ھے
مُفت میں تجربہ نہیں ھوتا۔
عشق عمران خان
خان صاحب کا سپاہی اڈیالہ کے باہر ملاقات کے لیے موجود
پی ٹی آئی ایم پی اے چوہدری رضوان مصطفیٰ سیان
زنجیر میں جکڑا راجہ میرا اب بھی سب پہ بھاری ہے۔
عمران خان زندہ باد
👍❤️✌️
آسٹریلیا کا ایک بالر تھا
جس نے آخری بال جان بوجھ کر Dead بال پھینکی اور میچ جیت لیا
( اس زمانے میں ڈیڈ بال کی اجازت تھی)
اس بالر کی بیوی اسے صرف اس لئے چھوڑ کر چلی گئی کہ تم نے مقابلہ نہیں کیا غیر اخلاقی حرکت سے میچ جیتا
پاکستان کی اسمبلیوں اور حکومتی ایوانوں میں اس وقت کم از کم دو سو سے زیادہ ایسے لوگ موجود ہیں
کہ جو بری طرح الیکشن ہار گئے تھے
مگر دھاندلی سے فارم 47 کے ذریعے جعلی طریقے سے الیکشن جیتے
ان دو سو جعلی ممبران کے بیویوں ، بچوں اور رشتے داروں میں سے کوئی ایک بھی ایسا ایماندار ہے کہ جو آسٹریلین بالر کی کرسچین بیوی جتنا ایماندار ہو، جس میں کچھ اخلاقی اقدار ہوں؟؟
کسی ایک کی فیملی نے کسی فارم 47 والے کا بائیکاٹ کیا ہو ؟
اخلاقیات، ایمانداری کہیں نہیں بچی ہے ؟
سمجھتے ہیں کہ یہ فارم 47 والے بے ایمان اور ان کی بے ضمیر فیملیز سب جنت میں جائیں گی
اور محض ایک غلط بال پھینک کر میچ جیتنے والے بالر کی بیوی دوزخ میں جائے گی۔
جتنا مرضی بیانیہ بنا لیں
یہ قوم ہر بار آپ کو 8 فروری دے گی۔
9 مئی وہ دن تھا جب ہمارے قائد Imran Khan کو بےگناہ گرفتار کیا گیا اور اس کے بعد ہزاروں کارکنان اور نوجوانوں کو بھی بغیر کسی جرم کے قید و بند کی صعوبتوں کا سامنا کرنا پڑا
کارکنان پر ہونے والے ظلم، اور بےگناہ قیدیوں کے حق میں آواز بلند کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Gujranwala