Muhammad - SAWW
The Great Leader
سلام یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 🙏
آپ ﷺ فرما رہے تھے کہ ’’ تمام اعمال کا دارومدار نیت پر ہے اور ہر عمل کا نتیجہ ہر انسان کو اس کی نیت کے مطابق ہی ملے گا ۔ پس جس کی ہجرت ( ترک وطن ) دولت دنیا حاصل کرنے کے لیے ہو یا کسی عورت سے شادی کی غرض سے ہو ۔ پس اس کی ہجرت ان ہی چیزوں کے لیے ہو گی جن کے حاصل کرنے کی نیت سے اس نے ہجرت کی ہے ۔‘‘
Sahih Bukhari #1
16/03/2024
09/03/2023
❤️جشنِ خواجہ الف سائیں لجپال کریم♥️
عرس مبارک حضرت خواجہ خواجگان حضور بندہ نواز خواجہ معین الدین چشتی اجمیری المعروف خواجہ غریب نواز رحمہ اللہ ❤️🙏🏻
بفیضان کرم۔ ♥️حُضور شہنشاہ ولایت قبلہ ہر دوعالم خواجہ سخی احمد شاہ لجپال چشتی نظامی
قادری قلندری رح♥️
بفیضان نظر۔♥️حُضور سخی لجپال قبلہ و دلبرِعاشقاں شہنشاہِ عارفاں خواجہ خواجگاں خواجہ سائیں عبدالغنی چشتی نظامی قادری قلندری المعروف الف سائیں سرکار رح♥️
زیرصدارت ۔صاحبزادہ باؤ جی شہزاد امجد چشتی نظامی قادری قلندری جگر گوشہ و شہزاہِ خواجہ الف سائیں لجپال کریم♥️
❤️صاحبزادہ مخدوم عالم چشتی نظامی قادری قلندری❤️
بیاد: خواجہ قاری سائیں عبدالطیف چشتی نظامی قادری قلندری المعروف قاری صاحب ❤️❤️❤️
♥️زیر انتظام :خادم الفقرا سائیں محمد رفیق احمد چشتی نظامی قادری قلندری❤
♥️🙏🏻تمام عالم اسلام کو دعوت عام دی جاتی ہے❤🙏🏻
بتاریخ۔29 مارچ 2023
بمقام۔ ڈیرہ چشتیہ نظامیہ سائیں عبدالطیف چشتی نظامی قادری قلندری ❤️اروپ موڑ محلہ صابر کالونی، گلہ محمد علی کمہار والا سیالکوٹ روڈ، گوجرانوالہ ❤
برائے رابطہ۔03446035375❤🙏🏻
29/11/2022
Ayat of the Day
اللہ ہر جگہ ہے 🙏🏻❤️
26/11/2022
Ayat of the Day🙏🏻
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the place of worship
Telephone
Website
Address
Gujranwala
52025