I Think First
اسرائیل پر بھی لعنت امریکہ پر بھی لعنت 🖐🏿
اسکو سپورٹ کرنے والوں پربھی لعنت🖐🏿
دعوت تبلیغ ایک عظیم محنت اور عظیم کام ہے ❤️ اس میں
اللّٰـــــهﷻ نے ہر ایک شعبے کے انسانوں کی اصلاح رکھی ہے لیکن
یہ کام نکل کر سمجھ آۓ گا
اللّٰـــــهﷻ ہم سب کو اس کام کے لیے قبول کریں
( آمیـــــــــــــــــن ياربی۔۔🤲)
پیدل سال کی جماعت ❤️😘 اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے راستے میں قبول فرمائے آمین ثم آمین ❤️
ماشاءاللہ پنڈل کا حوبصورت منظر ❤️😘
خطبہ نماز جمعہ رائونڈ مرکز ❣️
تبلیغ کا کام تبلیغی جماعت کی وجہ سے ہمارے ذمے نہیں لگا بلکہ ختم نبوت کی وجہ سے ہمیں ملا ❤️😘ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئ نبی نہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام دنیا میں پہنچانا ہمارے ذمے ہے
حاجی عبدالوہاب صاحب (رح)❤️😘❤️
کامیابی اللّٰہ کے ہاتھ میں ❤️😘کام بنانے والا اللّٰہ عزت دینے والے اللّٰہ
یااللہ تبلیغی جماعت کی محنت کو پوری دنیا میں کامیابی عطا فرمائے ❤️❤️😘
اللہ کے راستے پر نکلو دین کا داعی بنو سب # کچھ اللہ سے ہونے کا یقین اور مخلوق سے کچھ نہ ہونے کا یقین ہمارے اور اپ کے دلوں میں آ جائے
اللّٰہ کے مہمان ماشاءاللہ رائیونڈ تبلیغی مرکز ❤️😘 سکون کے نیند اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے راستے میں قبول فرمائے آمین
ماشاءاللہ ❤️😘 ایسے استاد قسمت والوں کی ملتے ہیں ❤️😘
Click here to claim your Sponsored Listing.