Events In Gujranwala
EVERY THING You need to know about Gujranwala will be updated Here,
12/06/2026
بجٹ آنے والا ہے۔
زہر خرید کے رکھ لیں
پھر یہ نا کہنا کہ زہر خریدنے کے پیسے نہیں ہیں
🚨 سیاح حضرات توجہ فرمائیں 🚨
9 جون سے پہلے آزاد کشمیر سے واپسی یقینی بنائیں۔
جو حضرات جانے کا ارادہ رکھتے ہیں، وہ اپنا پروگرام مؤخر کر دیں۔
بھارت میں کاکروچ جنتا پارٹی کا راج🔥
_بھارت میں جج کی جانب سے نوجوان نسل genz کو کاکروچ کہنے کے بعد نوجوانوں نے کاکروچ جنتا پارٹی بنا لی ایک کروڑ 60 لاکھ افراد شامل.
_ہمارے نوجوان فیملی ویلاگنگ دیکھنے میں مصروف
سائیفر تو اصلی نکلا 🤔
بھیڑ بکریو
پیٹرول مہنگا ہونے کے قوی امکانات
تیاری پھڑ لو
عوام اپنا سوچے
یہ وکلا اور ٹریفک پولیس والوں نے آپکے حقوق کے لیئے کچھ نہیں کرنا
انکا کھیل چلتا رہتا ہے
اک دوست کا کہنا ہے
پٹواری بن جاؤ
پھر پیٹرول مہنگا نہیں لگے گا
01/05/2026
اپنی رپورٹ کبھی لائبریری میں پڑی دیکھی ہے ؟؟
گوجرانوالہ کے بڑے پیجز پر شخصیت پرستی اور ویٹ لفٹنگ کا مقابلہ سخت
آپکے خیال میں کون جیتے گا ؟؟
شہر کا ستیاناس کرنے والے کو تبدیل تو کر دیا گیا لیکن کیا احتساب ہوگا ؟ 🥸
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gt Road
Gujranwala
52250