Muhammad Riaz Anjum - NA 78
محمد ریاض انجم امیدوار ایم این اے این اے 78 گوجرانوالہ
01/01/2024
میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو نئے سال 2024 کی خوشیاں مبارک ہوں
حاجی محمد ریاض انجم
انشاءاللہ ایم این اے
28/11/2023
پاکستان کے مقتدر حلقے معروضی حالات
تحریر: محمد ریاض انجم
27/11/2023
امید گوجرانوالہ
انشاءاللہ ایم این اے
حاجی محمد ریاض انجم
22/11/2023
حقیقی جمہوریت کے قیام کا چیلنج
تحریر محمد ریاض انجم
انشاءاللہ ایم این اے
20/11/2023
حقیقی جمہوریت کے قیام کا چیلنج
تحریر محمد ریاض انجم
انشاءاللہ ایم این اے
16/11/2023
انشاء اللہ ایم این اے این اے 78 گوجرانوالہ حاجی محمد ریاض انجم
08/11/2023
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
26/10/2023
Today Print Media Coverage
22/10/2023
سرکاری گاڑیوں کے غلط استعمال کے لئے ان کے اوپر آفیشیل لوگو پرنٹ کیا جائے اور ان کے شیشوں پر سے کالے پیپر اُتارے جائیں تاکہ پتہ چلے کے افسر بیٹھا ہے یا لاڈلا بیٹا
20/10/2023
جمعہ مبارک
17/10/2023
Print Media Coverage
15/10/2023
اشفاق احمد لکھتے ہیں کہ
ان کو ایک دفعہ اٹلی عدالت جانا پڑا، انہوں نے اپنا تعارف کروایا کہ میں استاد ہوں وہ لکھتے ہیں کہ جج سمیت کورٹ میں موجود تمام لوگ اپنی نشستوں سےکھڑے ہو گئے اس دن مجھے معلوم ہواکہ قوموں کی عزت کا راز استادوں کی عزت میں ہے۔
افسوس ! اہم نے انہیں قید کر لیا
13/10/2023
JUMMAH MUBARIK
اے تمام جہانوں کے بادشاہ ! میں تجھ سے تیری رحمت کا سوال کرتا ہوں۔ اے اللہ ! اس دنیا میں جتنے بھی مجبور لوگ ہیں جو تیرے علاوہ اپنی مجبوری کسی کو بتا بھی نہیں سکتے تو ان سب لوگوں کی مشکلات حل فرما۔ آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gujranwala
521400