Ch Khurram Shahzad Mehar

Ch Khurram Shahzad Mehar

Share

پیار اور خدمت کا یہ سفر جاری رہے گا

31/03/2025

Eid Ul Fitr 2K25
Family❤️❤️Mash Allah
Eivel Eye Off

11/03/2024

رمضان مبارک❤️

17/02/2024

چوہدری خرم شہزاد مہر ان کی ساس صاحبہ قضائے الہی سے وفات پاگئی

ہے ان کی نماز جنازہ آج17 فروری بروزہفتہ دوپہر 2بجے

بختےوالےقبرستان گوجرانوالہ میں ادا کی جائے گی

09/02/2024

عوامی رائے اورووٹر کا احترام نہ کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف

کی امیدوار NA77راشدہ طارق کو دھاندلی کرکہ ہارا دیا گیا

ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے

ہم اپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے

ہم صبح ہائیکورٹ جارہے ہیں

ووٹرہمت نہ ہارے اللہ خیر کرے گا

Photos from Ch Khurram Shahzad Mehar's post 02/02/2024

انشااللہ ایم پی اے PP70

فرزند قلعہ حاجی عاطف منیر دوگل

قلعہ دیدار سنگھ کی غیور عوام کے انتہائی مشکورہےکہ آپ نے ہماری

کال پر لبیک کہتے ہوئے قلعہ کی تاریخ کا سب سے تاریخی جلسہ

کرنےمیں ہمارا ساتھ دیا

کامیاب جلسے پر معروف سیاسیی وسماجی شخصیت معروف بزنس مین

ملک شفاقت علی اور جانشین حاجی محمد ارشد مہر سابقہ ناظم مرحوم

چوہدری خرم شہزاد مہر اور ان کی تمام ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہے

28/01/2024

قدم سے قدم ملاتے جاوں

کرنڈی پے مہر لگاتے جاوں

انشااللہ ایم پی اے پی پی 70

فرزند قلعہ حاجی عاطف منیر دوگل

تمام دوستوں سے ووٹ اور سپوٹ کی درخواست

07/01/2024
30/12/2023

الحمد اللہ قلعہ کے وارث فرزند حلقہ کے کاغذات منظور

28/12/2023

میرے نام سے کسی نے فیک آئی ڈی بنائی ہے اور دوستوں سے پیسے

مانگ رہا ہے تمام احباب اس کو ری پورٹ اور بلاک کرے

منجانب چوہدری خرم شہزاد مہر انشااللہ چئیرمین یوسی قلعہ

22/12/2023

کارنر میٹنگ یونین کونسل چہل کلاں

انشااللہ آج بروز جمعہ بوقت شام 7:30 بجے کارنر میٹنگ کے لیے قافلہ

ڈیرہ حاجی عاطف منیر دوگل سے روانہ ہو گا تمام احباب شرکت یقینی

بنائے

Photos from Ch Khurram Shahzad Mehar's post 11/12/2023

خدمت اور پیارکا سفر جاری رہے گا

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Gujranwala