Mahi Rajpoot
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mahi Rajpoot, Health/Beauty, Rahwali Cantt, Gujranwala.
کہاں ہیں سب ؟؟؟
07/04/2022
*✍🏻 "اچھے اخلاق میں میٹھا بولنا ہی نہیں بلکہ کڑوی بات کو برداشت کرنا بھی شامل ہے۔"*🌸
07/04/2022
دلوں میں اللہ بستا ہے ....
اسے سیاہ مت ہونے دو .... ورنہ جب مہر لگ جاۓ تو انسان کچھ بھی سوچنے، سمجھنے کی صلاحیت کھو دیتا ہے اور گمراہی کی طرف چل پڑتا ہے....
اور گمراہی کا راستہ یقیناً بہت برا راستہ ہے! 🖤
07/04/2022
یقین مانو خود کشی کرنے والے کا بھی کوئی نہ کوئی قاتل ہوتا ہے
Mahi jee ❤️
07/04/2022
یقین جانو مجھے ان لوگوں سے بے حد پیار ہے
جو مجھے پسند نہیں کرتے
Mahii jee
07/04/2022
کوئی سجدہ ایسا ادا ہو جس کا حاصل فقط اللہ ہو
07/04/2022
اے میرے رب ہم سب پر کرم فرما اور ہمیں خانہ کعبہ دیکھنا نصیب فرما
آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Gujranwala