Sahibzada Muhammad Dawood Razvi
Official page Maulana Peer Muhammad Dawood Razvi
آفیشل فیسبک پیج مولانا پیر محمد داؤد رضوی
23/06/2026
ختمِ قُل شریف فیض یافتۂ محدثِ اعظم پاکستان،مولانا محمد حسن علی رضوی رحمۃ اللہ علیہ
23/06/2026
جہانیاں منڈی خانیوال فیض یافتۂ حضرت محدثِ اعظم پاکستان مولانا محمد حبیب الرحمٰن قادری علیہ الرحمہ کے مزار پر مولانا پیر محمد داؤد رضوی کی اپنے رفقاء کے ہمراہ حاضری و فاتحہ خوانی
22/06/2026
کمیٹی باغ میلسی میں فیض یافتۂ محدثِ اعظم پاکستان،مولانا محمد حسن علی رضوی کے تاریخی جنازہ میں شرکت کے بعد مولانا پیر محمد داؤد رضوی کی علامہ محمد حسن علی رضوی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری
اعـلان نـمازِ جـنازہ
مصنف کتبِ کثیرہ،حضرت علامہ محمد حسن علی رضوی کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ٹی ایم اے پارک کالونی روڈ کمیٹی باغ میلسی ضلع وہاڑی میں ادا کی جائے گی۔
21/06/2026
سانحۂ ارتحال
خلیفۂ شہزادۂ اعلیٰ حضرت مفتٸ اعظم عالمِ اسلام،مرید و تلمیذِ محدثِ اعظم پاکستان،منظورِ نظر حضور نباضِ قوم،حضرۃالعلام مولانا محمد حسن علی رضوی (میلسی) وصال فرما گئے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ رجعون
21/06/2026
5 محرم الحرام یومِ وصال حضرت
شاہ محمد اعـوان رحمۃ اللہ علیہ
والــدِ بـزرگوار مفتی پیـر ابـوداؤد
محمد صادق رضوی علیہ الرحمہ
ایصالِ ثواب کا اہتمام کریں۔
21/06/2026
20/06/2026
پاکستان صوبۂ پنجاب پاکپتن شریف میں حضرت بابا فرید سرکار رحمۃ اللہ علیہ کے 784ویں سالانہ عُرسِ مبارک کی 15روزہ تقریبات جاری
19/06/2026
بارش کی بوندیں، نور کی کرنیں، اور درِ حضرت نباضِ قوم (رحمۃ اللہ علیہ) کی حسین فضائیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Gujranwala
50250