BK Graphics
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BK Graphics, Street number 1 muhalla shah shulaiman ghakkhar city, Gujranwala.
Ramzan Activity! 💍✨
Assalamualaikum Dear Members 🌙🌸
Ramzan ke mubarak mahine mein hum lekar aaye hain ek special activity competition 🎉
🎁 Active Members ko Surprise inam diya jaye ga! 🎁
📢 Participate karne ka tareeqa:
1️⃣ Apne 10 friends ko page par invite karein 👭
2️⃣ Unhein kahin ke page ko Follow karne ka kahin 👍
3️⃣ Invite ka Screenshot inbox mein bhej dein 📲
4️⃣ ❗ Meri har post par comment zaroor karein
5️⃣ Har post ko like aur share bhi karein ❤️
🏆 Jo members sab se zyada active honge aur tamam steps complete karenge wahi winner honge.
📅 Winner ka elan 27 Ramzan ko kiya jaye ga InshaAllah. 🌙✨
Jaldi participate karein aur gift jeetne ka moka hasil karein 💕💎
**“تمام آن لائن سیلرز اور ری سیلرز سے گزارش ہے
کہ اپنی اپنی دکان اور پراڈکٹس کا مختصر تعارف اس پوسٹ کے نیچے ضرور کروائیں۔
یہ ایک بہترین موقع ہے
اپنے کام کو سامنے لانے اور نئے خریداروں تک پہنچنے کا۔
اگر آپ نے کسی آن لائن سیلر سے خریداری کی ہے
اور آپ کا تجربہ مثبت رہا ہو،
تو اس کی ریکمینڈیشن بھی ضرور شیئر کریں
تاکہ اعتماد اور شفافیت کو فروغ ملے۔
یہ پوسٹ سب کے لیے ہے،
خصوصاً عید کی شاپنگ کے حوالے سے
اپنی کلیکشن، ڈیلز یا خریداری کی جھلک ضرور دکھائیں۔
آئیں مل کر ایک دوسرے کے بزنس کو سپورٹ کریں
اور ترقی کے نئے راستے کھولیں۔”** ✨
مینشن کیجیئے وہ آئی ڈی جسے آپ خود چیک کرتے ہیں کہ آج کیا پوسٹ کی ہے 🤎
کیا آپ روز روز سحری اور افطار کا وقت ڈیزائن کرنے کی ٹینشن سے بچنا چاہتے ہیں؟
ہم لے آئے ہیں مکمل 30 دن کا ریڈی میڈ رمضان کیلنڈر سیٹ 💚
📅 ہر دن کے لیے الگ پوسٹ
✔️ تاریخ کے ساتھ
✔️ روزہ نمبر کے ساتھ
✔️ سحری کا مکمل وقت
✔️ افطار کا مکمل وقت
✔️ خوبصورت اور پروفیشنل ڈیزائن
بس پوسٹ کریں اور رمضان بھر کی ٹینشن ختم ✨
⏳ محدود وقت کی آفر
📩 ابھی میسج کریں اور اپنا مکمل رمضان کیلنڈر حاصل کریں۔
15/02/2026
اگرآپ شادی کارڈز،دعوت نامہ وغیرہ بنانا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں
06/02/2026
Batch 1
موبائل گرافکس کورس
بی کے آنلائن اکیڈمی پیش کر رہی ہے خواتین کے لیے موبائل گرافکس کورس....
جس میں سیکھایا جاۓ گا:
✅لوگو بنانا
✅پوسٹ ڈیزائن کرنا
✅اشہارات اور بزنس کارڈ ڈیزائن کرنا
✅ڈی پی اور کور فوٹو ڈیزائن کرنا
✅کسی بھی تصویر پر اشعار , اقوال لکھنا
✅سرٹیفکیٹ ڈیزائن کرنا
✅تصویر کا بیک گراؤنڈ ریمو کرنا
✅واٹس ایپ سٹیکر بنانا
خواہشمند بہنیں انبکس پر رابطہ کریں.
آئیں آج ایک دوسرے کو سپورٹ کرتے ہیں اپنا تعارف کروائیں اور اپنے کام کے بارے میں بتائیں آپ کے پاس کیا کیا پراڈکٹس ہیں
تاکہ کہیں بائر کی پوسٹ پے میں آپ کو ریکومینڈ کر سکوں
پڑھ لکھ کر اپنے حقوق کے بارے میں شعور آجائے تو اسے دماغ خراب ہونا نہیں کہتے۔ ہم نے اپنی ماؤں، نانی دادی کی زندگیوں میں جو ہوتے دیکھا ہم وہ "generational trauma"
آگے پاس نہیں کرنا چاہتے۔ تبھی صحیح کو صحیح غلط کو غلط اسی وقت بول دیتے ہیں۔ صبر کرنا اچھی بات ہے ، لیکن غلط چیزوں پر بولنا اور اپنے حق کے لئے آواز اٹھانا اس سے بھی زیادہ اچھی بات ہے۔
📖 یاددہانی: سورۃ الکہف کی تلاوت کریں
آج اور ہر جمعہ کو سورۃ الکہف کی تلاوت کرنا نہ بھولیں۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھے، اللہ تعالیٰ اسے اگلے جمعہ تک نور عطا فرماتا ہے، اور یہ دجال کے فتنہ اور آخری زمانے کی آزمائشوں سے حفاظت کا سبب بنتی ہے"۔
📚(المستدرک للحاکم، حدیث: 3392 )
ایک روایت میں ہے نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"سورۃ الکہف کی ابتدائی دس آیات دجال کے فتنے سے حفاظت کا ذریعہ ہیں۔"
📚(صحیح مسلم، حدیث: 809)
اللہ تعالیٰ ہمیں تمام فتنوں سے محفوظ رکھے اور ہمیں ایمان پر استقامت کے ساتھ جمائے رکھے۔ آمین 🤲
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد💝💖
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد💕💞
❤️ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ❤️
13/01/2026
لوگو ڈیزائن | کمپنی پروفائل | بزنس کارڈ | پرائس لسٹ مینیو کارڈ
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بزنس کی ایک الگ اور پروفیشنل پہچان ہو؟
تو ہم حاضر ہیں آپ کے لیے بہترین اور دلکش ڈیزائننگ سروسز کے ساتھ!
ہم فراہم کرتے ہیں:
- منفرد اور تخلیقی لوگو ڈیزائن
- متاثر کن کمپنی پروفائل
- دیدہ زیب بزنس کارڈ ڈیزائن
ہر ڈیزائن میں خیال رکھا جاتا ہے آپ کی برانڈ شناخت، پروفیشنل اسٹائل اور جدت کا۔
اپنے کاروبار کو پروفیشنل انداز میں پیش کریں!
ابھی آرڈر کریں اور فرق محسوس کریں۔
مزید معلومات یا آرڈر کے لیےکمینٹ کریں
12/01/2026
22رجب یوم وفات حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the school
Telephone
Website
Address
Gujranwala
5222
Opening Hours
| Monday | 05:00 - 12:00 |
| Tuesday | 05:00 - 12:00 |
| Wednesday | 05:00 - 12:00 |
| Thursday | 05:00 - 12:00 |
| Saturday | 05:00 - 12:00 |
| Sunday | 05:00 - 12:00 |