JTI Gujranwala

جمعیت طلباءِ إسلام ضلع گوجرانوالہ
#جمعیت_طلباءِ_إسلام_ضلع_گوجرانوالہ
#Jamiat_Tulab_e_Islam_Gujranwala

13/02/2024

06/11/2023

جمعیت طلباء اسلام ڈویژن گوجرانوالہ

06/08/2023

جمعیت طلباء اسلام ضلع گوجرانولہ کے زیر اہتمام سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف اور سانحہ باجوڑ کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیلئے شیرانوالہ باغ جی ٹی روڈ پہ ریلی نکالی گئی جسمیں کثیر تعداد میں حفاظ کرام نے شرکت کی

06/08/2023

جمعیت طلباء اسلام گوجرانولہ

20/07/2023
Photos from JTI Gujranwala's post 19/06/2023

18 جون بروز منگل نماز عصر کے متصل بعد مرکزی جامع مسجد شیرانوالہ باغ گوجرانولہ کے دفتر میں مفکر اسلام علامہ زاہدالراشدی کی جانب سے گوجرانولہ میں جے ٹی آئی کی نئی ضلعی باڈی کے عہدیداران اور سرپرست سمیت جے ٹی آئی کے اراکین کے لیے عصرانے کا اہتمام کیا گیا۔
مولانا زاہدالراشدی نے ضلعی صدارت کے لیے مولانا شمس الحق دیروی اور سیکرٹری جنرل کی سیٹ پر مولانا محمد واجد معاویہ کے انتخاب پر جے ٹی آئی کے سرپرست اور ضلعی کابینہ سمیت تمام اراکین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کے اظہار کے ساتھ ساتھ پرخلوص دعاؤں سے سرفراز کیا۔
اس موقع پر عصرانے کے بعد حلف برداری کی تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں مولانا زاہد الراشدی نے جے ٹی آئی کے ضلعی عہدیداران سے حلف لیا جبکہ مولانا مفتی فضل الہادی ہزاروی کی دعا پر تقریب کا اختتام ہوا۔
تقریب میں علامہ زاہدالراشدی اور مفتی فضل الہادی ہزاروی سمیت ضلعی صدر مولانا شمس الحق دیروی اور مولانا محمد واجد معاویہ کے علاؤہ جے ٹی آئی گوجرانولہ کے سرپرست مفتی زاہد اللہ، مولانا صاحب زادہ نصرالدین خان عمر، مولانا پیر سمیع الحق، عبدالقادر عثمان، حافظ محمد عمار نفیس، حافظ طلحہ نعمان، حافظ محمد زوہیر، حافظ طارق اللہ دیروی، حافظ محمد بن جمیل خان اور حافظ فضل اللہ راشدی بھی شریک ہوئے۔

25/05/2023

✨❤️
❣️

21/05/2023

ہم مولانا محمد خبیب عامر صاحب کو گوجرانولہ ڈویژن کا نگران مقرر ہونے پر #مبارکباد پیش کرتے ہیں
------------------------------------
to Khubaib Amir Sahib on being appointed as Superintendent of Division

22/04/2023

! 𝑂𝑛 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑒𝑑 𝑜𝑐𝑐𝑎𝑠𝑖𝑜𝑛 𝑜𝑓 𝐸𝑖𝑑, 𝑤𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑗𝑜𝑦, 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠, 𝑝𝑒𝑎𝑐𝑒 𝑎𝑛𝑑 𝑝𝑟𝑜𝑠𝑝𝑒𝑟𝑖𝑡𝑦.
.✨♥️
𝑇𝒉𝑒 𝑚𝑎𝑔𝑖𝑐 𝑜𝑓 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑑𝑎𝑦 𝑏𝑟𝑖𝑛𝑔 𝑎 𝑙𝑜𝑡 𝑜𝑓 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠 𝑎𝑛𝑑 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑖𝑛𝑔𝑠 𝑖𝑛 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑙𝑖𝑓𝑒 𝑡𝒉𝑎𝑡 𝑤𝑖𝑙𝑙 𝑓𝑖𝑙𝑙 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝒉𝑒𝑎𝑟𝑡 𝑤𝑖𝑡𝒉 𝑗𝑜𝑦. 𝑊𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑎 .✨
📌 Regards: JTI Gujranwala... ♥️
┅┄•※✤͜ ⃟✤͜※•┄┅

10/03/2023

⚡️ ❤️📓📖

28/02/2023

⚡️ ❤️📓📖

28/02/2023

⚡️ ❤️📓📖

26/02/2023

⚡️ ❤️📓📖

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

جمعیت طلباء اسلام گوجرانولہ
جمعیت طلباء اسلام ضلع گوجرانولہ کے زیر اہتمام سویڈن اور ڈنمارک میں  قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف اور سانحہ باجوڑ کے لواح...
جمعیت طلباء اسلام #گوجرانوالہ کے زیر اہتمامسیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور فلاحی ریاستکے عنوان سے طلباء تربیتی کنونش...
#جمعیت_طلباء_اسلام کے #قیام کا #مقصد!!!   #تحریک #ریشمی #رومال اور #حضرت #شیخ_الہند_رح#august2022 #JTI
طلباء تربیتی کنونشن گوجرانوالہ جنوری 2022ءمفکر اسلام علامہ زاہد الراشدی دامت برکاتھم#اسلام  #جمعیت   #جمعیت_طلباء_اسلام ...
جمعیت طلباء اسلام کا تعارف#اسلام  #جمعیت   #جمعیت_طلباء_اسلام   #جمعیت_طلباء_اسلام_گوجرانوالہ      #گوجرانوالہ #JTI
طلباء تربیتی کنونشن گوجرانوالہ جنوری 2022ءحضرت مولانا خالد صفدر#اسلام  #جمعیت   #جمعیت_طلباء_اسلام   #جمعیت_طلباء_اسلام_...
طلباء تربیتی کنونشن گوجرانوالہ جنوری 2022ءمولانا حافظ نصیر احمد احرار دامت برکاتھم#اسلام  #جمعیت   #جمعیت_طلباء_اسلام   ...
طلباء تربیتی کنونشن گوجرانوالہ جنوری 2022ءمولانا حافظ ابوبکر صفدر#اسلام  #جمعیت   #جمعیت_طلباء_اسلام   #جمعیت_طلباء_اسلا...
طلباء تربیتی کنونشن جنوری 2022
کامیاب طلباء تربیتی کنونشن کے بارے مفکر اسلام علامہ زاہد الراشدی کے تاثرات #جمعیت_طلباء_اسلام_گوجرانوالہ
#جمعیت #طلباء #اسلام #گوجرانوالہ

Telephone

Website

Address

Gujranwala
50250

Other Religious Organizations in Gujranwala (show all)
پیغامِ امروز پیغامِ امروز
Gujranwala, 00042

This book is representation of selected verses of Holy Quran composed with the sequence of One page one topic.It facilitates it's readers to have an easy access to the teachings of...

Anjuman Imamia Gulistan e Marfat Gujranwala Anjuman Imamia Gulistan e Marfat Gujranwala
Gulistan E Marfat College Road Gujranwala
Gujranwala, 50052

مرکزی مسجد و امام بارگاہ ضلع گوجرانوالہ زیر انتظام انج?

Nasirmustafaiofficial Nasirmustafaiofficial
Gujranwala, SIALKOTBYPASS

Assalamu Alaikum This page is originally opened just to teach and teach you all about Islamic and our main purpose is to spread Islam and work for Allah Deen We hope everyone will...

Glory grace sunday school Glory grace sunday school
Gujranwala

I love jesus Christ

khushi_k_pall khushi_k_pall
Gujranwala

𝓗𝓮𝓪𝓻𝓽 �|𝓑𝓻𝓸𝓴𝓮𝓷 �|𝔀𝓸𝓻𝓭𝓼|

Rang E Madina Rang E Madina
Gujranwala

Naat Zindagi Hai

Religion of God Religion of God
Gujranwala

This page helps people to find that what is right and wrong. We raise awareness in people about Gohar Shahi Imam Mehndi (also known as Masiha / Kalki-Autar etc.) and his teachings....

Being a Christian Children in Pakistan Being a Christian Children in Pakistan
Mohallah Bhindra Near Govt Girls Higher Secondary School P. O. Box Aroop District Gujranwala
Gujranwala, 52400

pray and don't lose hope.��

Idrees Attari Idrees Attari
Abadi Sundar Nagir GAli No. 5
Gujranwala, 52250

Youtube Channel: https://youtube.com/channel/UCmBpocqXGnu6A04GWWo3W9g

Islam is Purpose Islam is Purpose
Gujranwala, ISLAM

This page shows the CENTRAL CORE of Islam and Purpose of Muslim's life

Azadari Network Gujranwala Azadari Network Gujranwala
Gujranwala

This Page Is For Shia Majlis & Allama Zameer Akhtar Naqvi Fan's or Islamic Information

Agape Church & Missions Agape Church & Missions
Street#23, Gulzar Colony, Sialkot Road
Gujranwala, 50250

Blessed is he whose help is the God of Jacob, whose hope is in the Lord his God, Psalm 146:5