Anjuman Imamia Gulistan e Marfat Gujranwala
مرکزی مسجد و امام بارگاہ ضلع گوجرانوالہ
زیر انتظام
انج?
27 محرم الحرام مجلس عزا
26 محرم الحرام مجلس عزا
25 محرم الحرام مجلس عزا بسلسلہ شہادت امام سجاد علیہ سلام امام بارگاہ گلستان معرفت گوجرانوالہ💔🏴

5 Muharram Ziarat Taboot Aun o Muhammad Gulistan e Marfat ...
Bramadgi Zuljanah

Allama Rameez Abbas Qummi | 09 Muharram 2023 Entry | Imam Bargah Gulistan e Maarfat, Gujranwala | Entry of Allama Rameez Abbas Qummi on 09 Muharram to address Majlis e Aza at Markazi Imam Bargah Gulistan e Maarfat, Gujranwala.

https://youtu.be/23RoBRczUik
Allama Rameez Abbas

https://youtu.be/Q6cO60eDTsI
Allama Rameez Abbas
9 محرم الحرام مجلس شب عاشور ، امام بارگاہ گلستان معرفت گوجرانوالہ
8 محرم الحرام مجلس عزاء بسلسلہ شہادت شہزادہ علی اصغر ع امام بارگاہ گلستان معرفت، گوجرانوالہ 💔🏴
7 محرم الحرام مجلسِ عزا بسلسلہ شہادت شہنشاہ وفا مولا غازی عباس علمدار ع🏴💔
7 محرم الحرام مجلسِ عزا بسلسلہ شہادت شہنشاہ ِوفا،علمدارِ کربلا مولا غازی عباس علمدار🏴
امام بارگاہ گلستانِ معرفت گوجرانولہ
6 محرم الحرام مجلسِ عزا بسلسلہ شہادت ہمشکلِ پیغمبر شہزادہ علی اکبر علیہ سلام💔🏴
امام بارگاہ گلستانِ معرفت گوجرانولہ

05 محرم الحرام ۔ گلستان معرفت ۔ ۔
Allama Rameez Abbas
5 محرم الحرام مجلس عزا بسلسلہ شہادت جناب عون و محمد ع🏴

Inshallah
٤ محرم الحرام مجلس عزا امام بارگاه گلستان معرفت گوجرانواله
آپ نے کبھی سوچا کہ امام حسن ع اور امام حسین ع کی پانچ چھ سال کی عمر تک تو واقعات ملتے ہیں مگر اس کے بعد تاریخ میں ان کا ذکر صرف تب ہوا جب ان کی شہادت ہوئی۔
کئی نامور اصحاب حضرت سلمان فارسی کہ جس کے بارے میں نبی کریم نے فرمایا کہ اگر علم ثریا ستارے پر بھی ہو اہل فارس وہاں پہنچ جائیں۔
حضرت ابوذر کہ جنہیں زمین پر سب سے سچا انسان قرار دیا۔
حضرت مقداد جن کی جنت مشتاق ہے۔
حضرت ایوب انصاری جو نبی کریم کے مدینہ میں میزبان تھے۔
حضرت جابر بن عبداللہ انصاری جو نبی کریم سے لے کر ان کی پانچویں نسل تک حیات رہے۔
حضرت عمار یاسر جن کی شان میں آیات نازل ہوئیں۔
حضرت بلال حبشی جو موذنِ رسول تھے۔
تاریخ ان کے بارے میں مکمل خاموش نظر آتی ہے۔
ایسا لگتا ہے کہ جیسے وفات نبی کریم کے بعد وہ اس دنیا سے غائب رہے اور بس شہادت یا وفات کے وقت دنیا میں کچھ دیر کے لئے آئے۔
آخر کہیں تو کچھ غلط ہوا ہے کہ ان شخصیات کا ذکر کرنا عیب سمجھا گیا۔
دوسری طرف جو افراد نبی کریم کی وفات سے سال دو سال قبل مسلمان ہوئے,ان کی سوانح عمری سے تاریخ بھری نظر آتی ہے۔
نبی کریم کی وفات کے بعد ایسا کیا ہوا کہ ان کی آل اور بہت سے وفادار اصحاب کو تاریخ نے مکمل نظرانداز کر دیا۔
کہاں کچھ غلط ہوا کہ نبی کریم کی وفات کے بعد ان کی آل کے کسی بھی فرد کی طبعی وفات نہ ہوئی۔
تمام قتل ہوئے اور قاتل بھی وہ جو ان کے جد کا کلمہ پڑھتے نہیں تھکتے تھے۔
آج چودہ صدیاں بعد بھی ہم جانتے ہیں کہ حسن و حسین ع جنت کے سردار ہیں۔
ایسا کیا ہوا کہ جنت کے طلب گاروں نے سرداروں کو انتہائی اذیت کے ساتھ قتل کر دیا۔
مورخ نے آخر ان تمام ہستیوں کو اتنا غیر اہم کیسے سمجھا کہ تاریخِ اسلام میں ان کا حصہ ایک صحابی جتنا بھی نہیں رکھا۔
کربلا اچانک نہیں ہوئی۔
ایک طویل نفرت تھی جو دلوں میں پنپ رہی تھی۔
جوں جوں وقت گزرتا گیا,نفرت بڑھتی رہی اور ہر ہستی کے بعد دوسری ہستی پر پہلے سے زیادہ ظلم ہوتا نظر آیا۔
اتنی نفرت کہ اس مقدس گھرانے کی مطہرات پر ظلم کرنے سے بھی نہ چوکے۔
چھ ماہ کے بچے کا سر کاٹنا بھی ثواب سمجھا گیا حالانکہ بدترین دشمن کے چھ ماہ کے بچے سے بھی کوئی دشمنی کا بدلہ لینے کا نہیں سوچتا۔
امت نے تو آل رسول پر ظلم کیا ہی تھا مگر مورخین نے ان سے کہیں زیادہ ظلم کیا کہ جن کے فضائل تھے,انہیں چھپایا جبکہ ان کے دشمنوں کے فضائل سے کتابیں سیاہ کیں۔
ابھی چند دن پہلے واقعہ مباہلہ کی یاد مناٸی گٸی ۔ اس واقعہ میں بنص قران پانچ ذواتِ مقدسہ میدان میں توحید کے گواہ بن کر پیش ہوٸےاور قران مجید نےانہیں صداقت کی سند عطا کی ۔
واقعہ مباہلہ کے کچھ مدت بعد ان پانچ ہستیوں میں بزرگ ترین ہیستی کا وصال ہوا جنازے میں کتنے کلمہ گو تھے ؟؟
پھر 75 دن بعد اس گھر کا دوسرا جنازہ رات کی تاریکی میں اُٹھا اور چند مخلصین کی موجودگی میں بڑی خاموشی اور مظلومیت سے دفن کردیا گیا اور نشانِ قبر تک مٹا دیا گیا جو آج تک نہ مل سکا ۔
پھر اسی گھرانے کا تیسرا جنازہ 40 ہجری میں کوفہ سے آدھی رات کےوقت اٹھا اور پشتِ کوفہ ریت کے ٹیلوں کے درمیان خاموشی سے دفن کردیا گیااور مدتوں قبر کا نشان نمعلوم رہا ۔
پھراسی جماعت کے چوتھے فرد کا جنازہ 50 ہجری میں شہر مدینہ سےاُٹھا اور نانے کی مزار کی طرف چلا مگر کچھ لوگ تیروں سے مسلحہ راستے میں حاٸل ہوٸے کہ نواسے کو نانے کے پہلو میں دفن نہیں ہونے دیں گے آخر وہ جنازہ بقیع کے عوامی قبرستان میں دفن کردیا گیا ۔
پھر 61 ہجری میں اصحاب مباہلہ کی آخری فرد کا جنازہ اٹھایا بھی نہ جاسکا بلکہ جنازہ گھوڑوں کی ٹاپوں سےپامال کردیا گیا ۔
بحثیت مسلمان کیا ہمیں یہ حق نہیں رکھتے کہ کم از کم ہم مورخ اسلام سے یہ تو پوچھیں کہ جنکی صداقت کا گواہ خود اللہ ہے اور وہ توحیدِ خدا کے گواہ ہیں امت رسول نے انکے ساتھ یہ سلوک کیوں کیا ؟
ہمارا یہ سوال امت مسلمہ پر قیامت تک قرض رہے گا ۔ اور اگر اس دنیا میں اس کا جواب نہ ملا تو میدان محشر میں عدالت خدا وند تعالیٰ میں ہم یہ سوال اٹھاٸیں گے ؟؟؟؟؟
3 محرم الحرام مجلسِ عزا امام بارگاہ گلستانِ معرفت گوجرانولہ🏴💔

2 محرم ۔ ۔ ۔
2 محرم الحرام مجلسِ عزا امام بارگاہ گلستانِ معرفت گوجرانولہ🏴

انشااللہ یکم تا دس محرم۔
مومنین کی شرکت گویہ عزادارئ کا دوام ہے ۔

محرم الحرام 2023 انشاءاللہ
انشااللہ العزیز ۔ ۔ ۔

Ya Imam Moosa Kazim (as)
مجلس عزا بلسلسلہ شہادتِ بی بی سکینہ (س)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Address
Gulistan E Marfat College Road Gujranwala
Gujranwala
50052
Gujranwala, 00042
This book is representation of selected verses of Holy Quran composed with the sequence of One page o
Markaz E Mustafa
Gujranwala
Proud student of Peerzada Muhammad Raza Saqib Mustafai | Religious Speaker
Gujranwala
This page helps people to find that what is right and wrong. We raise awareness in people about Goha
Mohallah Bhindra Near Govt Girls Higher Secondary School P. O. Box Aroop District Gujranwala
Gujranwala, 52400
pray and don't lose hope.��
Abadi Sundar Nagir GAli No. 5
Gujranwala, 52250
Youtube Channel: https://youtube.com/channel/UCmBpocqXGnu6A04GWWo3W9g
Gujranwala
This Page Is For Shia Majlis & Allama Zameer Akhtar Naqvi Fan's or Islamic Information
Street#23, Gulzar Colony, Sialkot Road
Gujranwala, 50250
Blessed is he whose help is the God of Jacob, whose hope is in the Lord his God, Psalm 146:5
Imambargah Sadaat Ali Pur Chatha
Gujranwala
Kindly like and share and promote on YouTube Alhussain Tv
Gujranwala, 52250
The page deals with the basics of the religion Islam .Being a Muslim we should give the message of I
Gujranwala, 50250
جمعیت طلباءِ إسلام ضلع گوجرانوالہ #جمعیت_طلباءِ_إسلام_ضلع_گوجرانوالہ #Jamiat_Tulab_e_Islam_Gujranwala