Malik Ali Raza

Malik Ali Raza

Share

ticket topper

10/05/2026

Gujranwala mein roads block honay ki wajah se awam ko shadeed pareshani ka saamna hai. Pichlay teen din se pura Gujranwala jam hai aur logon ke karobar band hain, jis ki wajah se log bohot zaleel ho rahe hain. Ye sab ek YouTuber ke match ki khatir kiya gaya hai, jis se pata chalta hai ke hamari intizamia aur police kitni nakara ho chuki hai

19/03/2026

With Afzal Butt – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

13/03/2026

عید آرہی ہے، نئے نوٹوں کی بہار ہونی چاہیے! میری تجویز ہے کہ گورنمنٹ ہر شہری کو کم از کم 25 ہزار روپے کے نئے نوٹ دے، تاکہ عیدی دینے کا حق ادا ہو سکے۔ اور ساتھ ہی، ان بینک والوں پر سخت ایکشن لیا جائے جو نئے نوٹ صرف اپنے تعلقات والوں کو دیتے ہیں، عام لوگوں کو نہیں۔ نئے نوٹوں پر سب کا حق ہے۔

10/03/2026

With Faisal Jamil – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

08/03/2026

گجرانوالہ کالج روڈ کے اوپر ایک فارمسی ہے جو وہ ہم کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے جو کمپنی ال دیڈی ہمارے سے ہر چیز جو اوپر ٹیکس لے رہی ہے یہ پھر بل کے اندر ٹیکس لگا کر دے رہے ہیں 18 فیصد ٹیکس ریکارڈ تے ہم سے میری گورنمنٹ کے اگے درخواست ہے ان کے اوپر ایکشن لیا جائے یہ قریب عوام کو کیسے لوٹ رہے ہیں

27/02/2026

الحمدللہ جمعۃ المبارک

22/02/2026

گجرانوالہ امان اللہ کی منڈی کے اندر یہ لڑکا ماں بہن کو ٹارگٹ کرتا ہے بدتمیزی کرتا ہے ایک تو سبزی پرانی بیچ رہا تھا میں اس کے پاس واپس لے کر گیا اس نے اگے سے گالیاں نکالنی شروع کرتی تو اگے کہتا ہے جو ہوتا ہے تو اس سے کر لے تو اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرو یہ پنجاب فروٹھالٹی کے پاس جانی چاہیے یہ پیرافورس والے کے پاس جانا چاہیے یہ ویڈیو

26/03/2025
04/03/2025

Funny 🤣😆🤣

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gujranwala