Pakistan Trucks
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Trucks, Public Figure, khiyali Bypass sheikhpura road, Awais market, Gujranwala.
پیج پر انے والے تمام دوستوں کو السلام🙌🙌🙌 علیکم اور فالو کرنے کا دل
👈❤️ سے شکریہ 21 Group 🚛🇵🇰
تاجدار ختم نبوت زندہ باد میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ پاک کے اخری پیغمبر ہیں
ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے تحصیل پرواہ میں کل اس گاڑی میں اگ لگی تھی اگ جس وجہ سے بھی لگی تھی نہیں معلوم مگر دل بہت زیادہ دکھ گیا اس گاڑی کو ایسے جلتا دیکھ کر بہت محنت کرنی پڑتی ہے بہت پسینہ بہانا پڑتا ہے اس طرح ایک گاڑی کو خریدنا اور بنانا یہ گاڑی جس ڈرائیور بھائی کی ہے یا مالک کی ہیں اللہ پاک اس گاڑی کے مالک کو صبر دے اور اللہ پاک مزید نقصان سے بچائیں
یہ گاڑی کہاں پر اور کیسے گری ہے کسی بھائی کے ساتھ معلومات ہو تو پلیز کمنٹ میں بتا دیں اللہ پاک ہم سب ڈرائیوروں پر رحم کرے اور ہم سب کی گاڑیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
تقریبا دو دن پہلے پورٹ قاسم کے علاقے پیپری میں گاڑی کے اندر اگ لگ گئی تھی اگ شاہد ویرنگ یا پھر موبائل چارجر کی وجہ سے لگی تھی جس نے کافی زیادہ نقصان کیا نتیجے میں گاڑی کا کیبن مکمل طور پر جل گیا ہے اپ تمام ڈرائیور بھائیوں سے گزارش ہے کہ اگر اپ کا ہی پر گاڑی کھڑی کرتے ہو تو کڑی گاڑی کے اندر موبائل چارجنگ میں نہ لگایا کریں کیونکہ ایسے واقعات کئی دفعہ رونما ہو گئے اکثر ڈرائیور بھائی کھڑی گاڑی میں موبائل چارجنگ پہ لگا لیتا ہے اور گاڑی سے نیچے چلا جاتا ہے اللہ پاک ہم سب کی گاڑیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے کیونکہ کروڑوں روپیوں کی گاڑیاں اسی کی ایک لاپرواہی کی وجہ سے ختم ہو جاتی
سعودی عرب میں کئی گاڑیوں کے درمیان خطرناک ایکسیڈنٹ ہوا ہے یہ کئی ساری گاڑیاں تباہ ہو گئی بس اللہ سے ہمیشہ یہی کہ جہاں پر بھی ڈرائیور بھائی چاہے وہ اپ نے وطن میں ہوں یا پھر پردیسی اللہ پاک سب کو محبوب اور اپنے ایمان میں
19/04/2026
Fuso japani truck
اگر یہ جاپانی گاڑی اسی باڈی میں بنانی ہو تو کتنا خرچہ ا جاتا ہے اور یہ فریم کتنے کا اتا ہے
میرپورخاص روڈ پر سڑک کے بیچ و بیچ بیڈ فور گاڑی کے پیچھے 3500 مزدا گاڑی لگی ہے کوئی جانی تو نہیں مگر مالی کافی نقصان ہوا ہے مزدے والے کا اپ لوگوں کے خیال سے سڑک کے بیچو بیچ اس ایکسیڈنٹ کی کیا وجہ ہو سکتی ہے نیند سپیڈ یا پھر غلط طریقے سے گاڑی چلانا
Pakistan Trucks 🚛 🥺 😥
حب چوکی سے ایک رینجر والے افسر کا کوٹ سبزل سندھ پنجاب بارڈر پر تبادلہ ہوا ہے جو کراچی سے انے والی ہر گاڑی کو روک کر اس سے 200 لیٹر ایرانی ڈیزل ناحق نکالتی ہے اب سوال یہ ہے کہ سندھ پنجاب بارڈر پر چاہے رینجر کا افیسر ہو یا پھر پولیس کا اس جگہ پر اس کا ہرگز حق نہیں بنتا کہ وہ گاڑیوں سے ڈیزل نکالے اگر ٹرانسپورٹرز کو تھوڑا کچھ بچتا ہے تو اسی ایرانی ڈیزل کی وجہ سے بچتا ہے اگر اپ 200 لیٹر گاڑی سے نکالیں گے تو یہی گاڑی کی بچت ہے
ٹرانسپورٹ کی یونین سے گزارش ہے کہ اس بات پر سختی سے ایکشن لیا جائے
تمام ڈرائیور بھائیوں سے گزارش ہے کہ ویڈیو کو شیئر کرے تاکہ ٹرانسپورٹ کی یونین تک کی ویڈیو پہنچ جائے اور اس بات کی سختی سے روکتام ہو جائے اور عمل کیا جائے
موٹروے پر ملتان کے قریب ملتان سروس ایریا میں اس کنٹینر کے اندر اگ لگ گئی تھی شاید کنٹینر کے اندر کوئی کیمیکل نما چیز لوڈ تی جس کی وجہ سے کنٹینر کے اندر اگ لگ گئی کنٹینر کے اندر مال اور کنٹینر جل گیا سارا مگر باقی گاڑی بچ گئی گڈز ٹرانسپورٹ کے تمام اڈو اور فیکٹری والوں سے گزارش ہے کہ گاڑی کے اندر ہرگز کیمیکل نما چیز لوڈ نہ کریں جیسے کنٹینر کے اندر اگ لگتی ہو خود بھی نقصان سے بچیے اور باقی لوگوں کو بھی نقصان سے بچائیے شکریہ
سعودی عرب والے ڈرائیور بھائی بتائے گئے یہ کون سی جگہ ہے اور کون سا روڈ ہے
Pakistan Trucks 🚛 ♥️
بارش اندھی اور طوفان میں ہمیشہ گاڑی اہستہ چلائے جلد بازی ہرگز نہ کیا کریں جلد بازی میں ہمیشہ نقصان ہی ہوتا ہے
کل حیدراباد بائی پاس پر کوائل اور پرچون سے بھرا 22 ویلر پٹا ٹرالا نہر میں جا گرا ہے جس کے نتیجے میں ایک ڈرائیور بھی فوت ہوا ہے
Drive ife 🚛🥺
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Khiyali Bypass Sheikhpura Road, Awais Market
Gujranwala