Farm Tips
پیج کو لائیک کریں اور فالو کریں ۔
02/01/2026
گائے اور بھینس کو آلسی دینے کا فایدہ اور طرقہث
-
🟤 السی اور گُڑ پکانے کا صحیح طریقہ
✔️ اجزاء:
السی (ثابت بیج): 250 گرام
دیسی گُڑ: 250 تا 500 گرام
پانی: 5 تا 6 لیٹر
---
✔️ بنانے کا طریقہ:
1. سب سے پہلے السی کو ہلکا سا کوٹ لیں (بالکل باریک نہ پیسیں)
2. ایک دیگچی یا پتیلی میں پانی ڈال کر چولہے پر رکھیں
3. پانی گرم ہو جائے تو السی ڈال دیں
4. 30–40 منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں
پانی گاڑھا اور لیس دار ہو جائے گا
5. آخر میں گُڑ ڈال کر 5–10 منٹ مزید پکائیں
6. چولہا بند کر کے نیم گرم ہونے دیں
7. پھر گائے کو پلا دیں یا ونڈے میں ملا دیں
---
🟢 دینے کا طریقہ:
دودھ والی گائے: ہفتے میں 2 بار
کمزور / نئی بچھی / زچگی کے بعد: 3 دن مسلسل
مقدار: 1–1.5 لیٹر فی گائے
---
🌿 السی اور گُڑ کے زبردست فوائد
🐄 گائے کے لیے:
✔ دودھ میں چکنائی (Fat) بڑھاتا ہے
✔ بچہ دانی صاف کرتا ہے
✔ ہیٹ (گرمی) ختم کرتا ہے
✔ جسم میں طاقت اور توانائی لاتا ہے
✔ قبض دور، پیٹ نرم رکھتا ہے
✔ بالوں میں چمک، جلد صحت مند
✔ سردیوں میں خاص طور پر مفید
🤰 زچگی کے بعد:
✔ رحم کی صفائی
✔ دودھ جلد اترتا ہے
✔ کمزوری ختم کرتا ہے
---
⚠️ احتیاط:
❌ گرمیوں میں روزانہ نہ دیں
❌ بہت زیادہ مقدار نہ دیں
❌ اگر پہلے سے دست ہوں تو نہ دیں
سرسوں کا تیل اور کھل ۔
فارم ٹپس کے پیج کو لائک کریں اور فالو لازمی کریں
Farm Tips
12/05/2024
فارم ٹپس کے پیج کو لائک کریں اور فالو لازمی کریں
بھینس کے سینگ چیک کریں۔
بکریوں میں بربری نسل۔کس کس بھائی نے رکھی ہوئی ہے یہ نسل کمنٹ میں ویڈیو شیئر لازمی کرنا۔
بریڈ کون سی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Gojra