Paltanz Youth Organization
"Education is The Most Powerful Weapon We Can Use to Change the World". Nelson Mandela
We Can create a new beautiful environment through Education.
انا للہ وانا الیہ راجعون
سابق وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان کے ماموں حاجی غلام قادر پلٹنی محلے والے قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء کرے ۔ آمین مرحوم کا نماز جنازہ آج رات بعد از نماز عشاء سات بج کر پندرہ منٹ پر خواجہ مسجد پلٹنی محلہ میں ادا کیا جائیگا ۔
18/11/2025
It is a moment of genuine pride for Gilgit-Baltistan that Mr. Izhar Ahmad, hailing from Kashrote, Paltani Muhallah, has completed his PhD in Geological Engineering from the Institute of Geology and Geophysics, University of the Chinese Academy of Sciences, Beijing.
His achievement reflects not only his own determination and hard work but also brings honour to our entire region.
Congratulations to him on this remarkable milestone and best wishes for continued success ahead.
05/10/2025
حضرت مولانا قاضی نثار احمد صاحب پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور حکومتِ گلگت بلتستان سے اپیل کرتے ہیں کہ واقع میں ملوث ملزمان کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے۔
ہماری دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ قاضی نثار احمد صاحب کو جلد صحتیابی عطاء فرمائے۔
گلگت شہر کے باسیوں سے درخواست ہے کہ امن برقرار رکھنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں۔
21/09/2025
Thank You Kashrote Youth Organization 🙏🏻
21/09/2025
گریٹ پلٹنز سوپر لیگ سیزن 6 کا فائنل، پلٹنز ٹائیگرز کے نام
پلٹنز یوتھ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام منعقدہ گریٹ پلٹنز سوپر لیگ سیزن 6 کا شاندار فائنل آج پلٹنز قلندرز اور پلٹنز ٹائیگرز کے مابین کھیلا گیا۔ سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد سیزن 6 کی ٹرافی پلٹنز ٹائیگرز نے اپنے نام کرلی۔
فائنل میچ کے مہمانِ خصوصی صدر کشروٹ یوتھ ویلفئیر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن، جناب معاذ رحمت تھے۔ اس موقع پر پلٹنز یوتھ آرگنائزیشن نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی بلا تفریق خدمت کرنے پر کشروٹ یوتھ ویلفئیر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
مہمانِ خصوصی معاذ رحمت نے پلٹنز یوتھ آرگنائزیشن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو مثبت اور صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کی یہ روایت قابلِ تحسین ہے اور علاقے کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
دیگر معزز مہمانان میں صدر فٹسال ایسوسی ایشن گلگت بلتستان سلیم اور کیبنیٹ ممبران کشروٹ یوتھ ویلفئیر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن بھی شامل تھے۔
ایونٹ کو کامیاب بنانے میں خصوصی تعاون پر جناب منصور ولی، نثار احمد اور ذمہ داران شہید آمن فٹبال کلب کا خصوصی طور پر شکر گزار ہے
پلٹنز یوتھ آرگنائزیشن نے اپنے عزم کا اعادہ کیا کہ وہ آئندہ بھی نوجوانوں کے لیے صحت مند اور مثبت سرگرمیوں کے فروغ کا سلسلہ جاری رکھے گی۔
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته
پلٹنز یوتھ آرگنائزیشن نے اپنی حسین روایت کو برقرار رکھتے ہوئے، پچھلے کئی سالوں کی طرح اس سال بھی محلے کے نوجوانوں کے لیے صحت مندانہ اور مثبت سرگرمی فراہم کرنے کے لیے گریٹ پلٹنز سوپر لیگ فٹسال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا ہے۔
اس ٹورنامنٹ کا فائنل میچ بروز اتوار، 21 ستمبر 2025 کو منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس پرمسرت موقع پر آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ فخر و عزت ہوگی۔ آپ کو اس یادگار ایونٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
تفصیلات:
📅 تاریخ: 21 ستمبر 2025 (اتوار)
📍 مقام: سٹی پارک
⏰ وقت: شام 6:00 بجے
وسلام
مبشر احمد
صدر، پلٹنز یوتھ آرگنائزیشن
21/08/2025
کشروٹ یوتھ ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن، سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے آپ کی توجہ کی منتظر ہے۔
یاد ہے جب 2022 کے سیلاب نے گلگت بلتستان کو ڈبو دیا تھا؟
اُس وقت آپ سب نے ایک ہو کر متاثرہ خاندانوں کے زخموں پر مرہم رکھا تھا۔ آج پھر وہی آفت ہمارے دروازے پر ہے، گھر تباہ ہو گئے ہیں، زندگیاں بے سہارا ہیں۔ آئیے ایک بار پھر اپنی سخاوت اور محبت سے ان بے بس خاندانوں کو سہارا دیں۔ آپ کی تھوڑی سی کاوش کسی کے لیے نئی زندگی بن سکتی ہے۔
نیچے دیے گئے اکاؤنٹ نمبر پر آپ مالی مدد فراہم کر سکتے ہیں۔
Account Details:
Meezan Bank: 2050-0110553244
A/c Title: Tahzeeb Mir
KCBL: 0195783
A/c Title: Kashrote Youth Welfare and Development Organisation
KCBL Kashrote Brank
Easy Paisa: 03485994359
Tahzeeb Mir
21/08/2025
17/08/2025
First Semi-Final will be Played Tomorrow at 5:30 pm between Qalandars and Markhors.
Respected Teams are informed to Arrive in time with Proper Shirt, Shorts and Studs.
Every Football/Futsal fan in Gilgit is invited for action packed match.
*Great Paltanz Super League Season 7*
Matchday 6
Match 1
Paltanz Markhors vs Paltanz Warriors
Markhors beat Warriors in a scintillating contest 5-3 as they booked their place in the semi-finals.
MVP Hammas
Match 2
Paltanz United vs Paltanz Tigers
Tigers Humiliated United with Ashir scoring 6 goals. 2-6
MVP Ashir
Semi-Finalists:
1) Paltanz Vikings
2)Paltanz Qalandars
3)Paltanz Markhors
4)Paltanz Tigers
14/08/2025
Great Paltanz Super League Season 7
Matchday 3
Paltanz Community celebrated the Independence day 🇵🇰 with a tribute to Founders of Pakistan.
Qalandars beat Super Star Paltanz and Vikings beat Royals in an Exciting day.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Paltani Muhallah Kashrote
Gilgit