Blue Area Nagral Gilgit
A small and beautiful town of gilgit city. Nagral is heart of gilgit.
19/04/2026
ہمیں مذہبی نہیں بلکہ غیرت مند قومی لیڈر کی ضرورت ہے جو گلگت بلتستان کا بیٹا بن کر گلگت بلتستان کے بنیادی مسائل حل کریں ہمیں مسلک سے کوئی سروکار نہیں ہمیں ایک قومی لیڈر کی ضرورت ہے ایسا لیڈر جو علاقے کے لیے کام کرے گلگت بلتستان کے لوگوں کے درد کو سمجھے غیرت مند ہو اور اس خطے کے لوگوں کو متحد کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ ووٹ ہمیشہ ایسے ہی شخص کو دے چاہے وہ کسی بھی مذہب یا مسلک سے تعلق رکھتا ہو اگر وہ ان خوبیوں کا حامل ہے تو وہ ہمارے لیے قابل قبول ہے
گلگت میں منعقدہ تعزیتی اجتماع سے صدر انجمن امامیہ بلتستان آغا باقر حسین الحسینی کا خطاب.
20/03/2026
عزیزان محترم خدا آپ کی عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آج کے دن ملت اسلامیہ کے عظیم شہداء کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں گا۔
آرمی چیف کو روزآنہ صبح آٹھ کر ہمارا شکریہ ادا کرنا چائیے ، ہم زندہ ہونے کی ادا کاری اتنی مہارت سے کر رھے ہیں.صاحبِ ہم تو وہ فولادی قوم ہیں جو بغیر پانی کے نہا لیتے ہیں بغیر بجلی کے اندھیرے میں مستقبل دیکھ لیتے ہیں اور بغیر گیس کے صرف باتوں سے چائے بناتے ہیں. ہماری صحت کا یہ حال ہیں بیماری بھی ہم سے شرما کر خود ہی دم توڑ دیتی ہے کیوں کہہ اُسے پتہ ہیں یہاں کوئی موثر اقدام تو دور اسپتال میں پیناڈول بھی سفارش سے ملتی ہیں ۔ تعلیم کا حل تو نہ ہی پوچھے ہم نے سبق سے ذیادہ لوڈ شیڈنگ کا ٹائم ٹیبل رٹا ہیں ۔ جیسے ایران سے محبت ہیں وہ ایران چلا جائیں بھائی کیوں جائیں پاکستان کیا آپ کے آبا جی سے جہیز میں ملی ہیں کیا ؟ ویسے ایران ہی جانا چاہیے کم از کم زندگی کی قدرو قیمت تو ہیں جہاں لوگوں میں اتنا شعور تو ہیں کہ ظلم کے خلاف ڈاٹ جانا اصل بہادری ہیں نہ کہہ زلت قبول کرنا.
نا معلوم دہشت گردوں نے تھور واپڈا کالونی کی سیکورٹی پر معمورچیک پوسٹ پر فائرنگ کر دی ہے۔ابتدائی اطلاع
کشروٹ یوتھ کی طرف سے منعقدہ سیمینار پاکستان ہمیشہ زندہ باد کی کچھ ویڈیو کلپس دیکھنے کو ملیں، انکے مقررین کی ایک بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ میں ملوث افراد کو سزا ملنی چاہیے، مگر ان چند افراد کی وجہ سے ایک پوری ملت کو دہشتگرد یا پاکستان دشمن قرار دینے کی ناکام کوشش کی گئی.
آپ لوگوں کو اس سیمینار کے انعقاد کی کیوں نوبت پیش آئی؟ اور اس سے پہلے آپ لوگوں نے پاکستان کے نام پر کونسے سیمینار کا اہتمام کیا ہے؟
وہ لوگ جن کے آباؤ اجداد پاکستان بننے کے خلاف تھے اور قائد اعظم کو کافر اعظم کا لقب دیا تھا آج انکی نسل اور پیروکار شیعہ دشمنی میں حب الوطن بن گئے ہیں کمال کی بات ہے.
آپکی یہ حب الوطنی کہاں دم دبائے بھاگ جاتی ہے یا کونسے بل سے باہر نہیں نکلتی جب دیامر میں آپکے ہم مسلک آپکے ہم فکر لوگ سرکاری املاک جلاتے ہیں، بم دھماکے کرتے ہیں، افواج پاکستان کو نشانہ بناتے ہیں، پاکستان دشمن قوتوں کی حمایت کا کھلے عام دم بھرتے ہیں، اس وقت تم لوگوں کی حب الوطنی کیوں نہیں جاگتی؟
یہ صرف اور صرف شیعہ دشمنی میں خود کو ریاست کا خیر خواہ ظاہر کرنے اور ریاستی اداروں کے آگے دم ہلانے کی ایک ناکام کوشش کے سوا کچھ بھی نہیں، ہم آپ کے ماضی سے بھی اچھی طرح واقف ہیں.
ہمیں خوشی ہے اگر آپ پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتے ہیں مگر اس وقت جب آپ لوگوں کی نیتیں صاف ہوں، ریاست کے خلاف دل میں آباؤ اجداد سے وراثت میں ملا ہوا کینہ اور شیعہ دشمنی میں پاکستان زندہ باد، الگ ہی لیول ہے یار آپ لوگوں کا .
ایڈووکیٹ برہان صدر خومر یوتھ
Not a justification but this is the reality, you cannot stand against atrocities in our country..
05/03/2026
16 اموات ، کیا یہ سب جوان مسلح تھے ، کیا انہوں نے اسلحے کا استعمال کیا ؟ اگر ہاں !
تو سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے لائی جائے !
مظاہرین کی فائرنگ سے کتنے سکیورٹی اہلکاروں کی اموات ہوئی ۔۔۔ کیا ریاستی املاک انسانی جانوں سے زیادہ قیمتی ہے ؟
گولی کیوں چلائی گئی ؟
بہت سارے سوالات جن کے جوابات تاحال نہ مل سکے !
میں کس کے ہاتھ میں اپنا لہو تلاش کروں ؟
عدنان راوٹ
05/03/2026
گلگت فورسز کی بربریت کے نتیجے میں زخمی ہونے والے سید فرحان حیدر رضوی ولد سید اسماعیل شاہ رضوی، ساکن نگرل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہادت کے درجے پر فائز ہو گئے ہیں۔
مومنین سے اپیل ہے کہ جامعہ مسجد پہنچ جائیں۔ نمازِ ظہرین کے بعد دونوں شہداء کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
04/03/2026
Boycott Israel Products.
04/03/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
گزشتہ دنوں گلگت شہر میں سیکورٹی فورسز کے فائرنگ سے زخمی ہونے والے کمسن علی ربان جام شہادت نوش کرگئے۔
شہید کا تعلق ہوپر نگر سے ہیں ۔
وہ اپنے ماں باپ کے اکلوتے اولاد تھے۔
شہید کی جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔.
04/03/2026
اپنے محافظوں کے ہاتھوں شہید ہونے والا کمسن کیڈٹ کالج اسکردو کا طالب علم تھا.
جنہیں محافظ سمجھتے تھے وہ ہمارے بچوں کے قاتل نکلے.
04/03/2026
وزیر داخلہ بتائیں۔۔!
کیا انہی بچوں کی بات کر رہے ہیں جو بندوقیں اور میزائل سے لیس احتجاج کر رہے تھے، جس پر گولیاں برسائی گئیں؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Gilgit
Gilgit
05811