Apricot Homestay Hunza
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apricot Homestay Hunza, Hotel resort, Main KKH Road Near Petrol pump Gulmit, Gilgit.
02/05/2024
Beautiful view of Passu cones from Sylvan homestay 👌❤️
16/01/2024
Attabad lake Gojal Hunza ❣️
01/10/2019
کافی عرصہ ہوا قلم کے ذریعے اپنی سمجھ بوجھ کو کاغذ پر منتقل کیے ہوئے۔ اس غفلت کی ایک وجہ غمِ روزگار ہے جو انسان کو دن بھر کے ذہننی تھکاوٹ اور سستی کے بعد سوچنے اور سمجھنے سے بہت دور چارپائی اور خواب غفلت سے محبت کرنے پر مجبور کر دیتا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی سے خطاب سننے کا وقت ملا۔ عمران خان صاحب نے وزیراعظم پاکستان ہونے کا فرض باخوابی نبھایا۔ پاکستان کا اس سے بہتر مؤقف اور عالم اسلام کا اس سے بہتر سفارت کاری ممکن نہیں! بحیثیت مسلمان اور پاکستانی مجھے ان پر فخر ہوا کی وزیراعظم صاحب نے اللہ تعالیٰ کے نام سے اپنے تقریر کا آغاز کیا، جو (لا الہ الااللہ) پر ختم ہوا۔ عالمی مسائل پر بات چیت ہو یا، اسلامی دہشتگردی کے نام پر مغربی دنیا کے اس گھناونے کھیل کے حقیقت سے پردہ اٹھانا ہو۔ کشمیر میں ہونے والے مظالم کی طرف دنیا کی توجہ مبذول کرنا ہو یا پھر پاک بھارت کشیدگی کے ممکنہ اثرات اور نتائج سے دنیا کو آگاہ کرنا ہو، وزیراعظم پاکستان نے اپنے ملک کو نہایت عمدہ اور قابل فہم انداز سے ایک بدلتے پاکستان کی صورت میں پیش کیا۔ آج ہر پاکستانی کو اپنے وزیر اعظم پر فخر ہے۔
مگر سوشل میڈیا پر کچھ لوگ سیاسی اور علاقائی بنیادوں پر اس کو تنقید کا نشانہ بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھتے۔ کچھ لوگ اس تقریر کے وقت اور سفارتی بنیاد پر اس کے فوائد اور ثمرات پر مشتمل گفتگو میں مصروف ہیں تو کچھ عمران خان اور تحریک انصاف کی مخالفت کو اپنے فرائض سمجھتے ہوئے بلاوجہ اور سمجھ سے بالاتر تنقید کرتے پائے جاتے ہیں۔
خیر لگا رئیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
05/06/2019
تمام اہلِ ایمان اور اہل کتاب کو عید کے لاکھوں لاکھوں مبارک۔ اللّٰہ تعالیٰ ماہ رمضان کے تقویٰ اور پرہیز گاری کے صدقے دنیا کے مسلمانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔
اللّٰہ تعالیٰ تمام مشکلات آسان فرمائے،
اللّٰہ تعالیٰ صحت و تندرستی نصیب کریں۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے تمام نیک امیدیں پوری کریں،
اللّٰہ تعالیٰ نیک اعمال کے صدقے آپ کے خاندانوں میں اتحاد و اتفاق قائم کریں،
اللّٰہ تعالیٰ ممالکت خدا داد پاکستان کو قیام داعم رکھیں۔
اللّٰہ تعالیٰ محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے یہ تمام دعا اپنے بارگاہ رحمت میں قبول فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Main KKH Road Near Petrol Pump Gulmit
Gilgit
15750