Sandi Yasin
Sandi Yasin is located in Tehsil Yasin , District Ghizer of Gilgit Baltistan.
Sandi Yasin/Yasen is the third largest Village by an Area in Whole Gilgit Baltistan and the famous+Historical (Modurii Fort) is also located in Sandi.
03/12/2024
سندھی یاسین سے تعلق رکھنے والی 11 سالہ کینسر کے مریض پچھلے دو سال سے اکبر خان نیازی ہسپتال اسلام آباد میں زیر علاج ہے۔ علاج کے دوران وہ صحتیاب ہو رہی تھی لیکن پچھلے دنوں طبیعت خراب ہونے پر نیازی ہسپتال اسلام آباد میں دوبارہ داخل کیا گیا ہے۔ مریض کے والد محترم کی طرف سے گزارش پر میں آپ سب مخیر حضرات سے گزارش کرتا ہو کہ آپ اس مشکل وقت میں ان کی مدد کریں تاکہ مریض کا علاج با آسانی جاری ہو۔
اگر کوئی بھائی عطیہ دینا چاہتا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کرے۔
+923155817558
31/05/2024
HEARTIEST CONGRATULATIONS To The Very Talented Student Sajida Jan hailing from Sandi, Yasin Ghizer GB for her Graduation from one of the Prestigious University in the world St Lawrence University New York United State. She Completed Her Graduation with a Major in Neuroscience and a Minor in statistics. Sajida Jan has completed her IB Degree from UNITED WORLD COLLEGE (UWC) Costa Rica.
A Very Proud Moment For her whole Family.
Via : Yasin Time's
سول سوسائٹی یسین لال سلام ۔۔شاباش
15/03/2024
اسی کو کامیابی کہتے ہیں اور کامیابی صرف اور صرف معصومیت اور حقیقت پسند (Realistic ) انسان ہی کے قدم چومتی ہے۔۔۔ کچھ لوگ شیراز کی کاپی کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور یہ بھول جاتے ہیں کہ "ہر دھوتی پہننے والا گاندھی نہیں ہوتا"...
شیراز امریکہ میں گوگل کے مہمان بننیں گے
آئندہ ماہ شیراز امریکا کے لئے روانہ ہو جائینگے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
District Ghizer Tehsil Yasin Sandi
Gilgit
05811