NAGER VELLY

NAGER VELLY

Share

الحمداللہ

20/05/2026
19/05/2026

100% Pure Sun-Dried Shilajit is now available at both retail and wholesale reasonable rates.
Premium quality with guaranteed purity.
Interested buyers and resellers can contact us for orders and details.

28/04/2026

راکاپوشی ♥️

17/08/2025

کریم ابن کریم کی عطا
کربلائے معلی میں ایک پیاسے کا معجزہ
دو کروڑ 10 لاکھ انسانوں نے عراق کے مختلف شہروں سے کربلا کی طرف مشی کی
کم سے کم دس دن انسانوں کا سفر کربلا کی طرف پیدل چلتا رہا گرمی کا درجہ حرارت کبھی 49 ڈگری کبھی 50 ڈگری رہا ہر انسان نے کم از کم 10 گلاس پانی استعمال کیا یعنی دس دن میں 100 گلاس دو کروڑ 10 لاکھ انسانوں نے دو ارب 10 کروڑ گلاس استعمال کیے ایک پانی کے باکس میں 60 گلاس ہوتے ہیں یعنی 35 کروڑ باکس استعمال ہوئے ایک باکس کی قیمت پاکستانی روپے میں 445 بنتی ہے یعنی 15 ارب 57 کروڑ 50 لاکھ کا پانی چھوٹے گلاس کی صورت میں فری پلایا گیا

04/06/2025

Rakaposhi Base camp

17/09/2024

ایک آدمی نے ایک عقلمند بزرگ سے پوچھا: کیا مرد روتے ہیں؟

بزرگ نے مضبوطی سے جواب دیا: "ہاں، مرد بھی روتے ہیں۔"

آدمی نے پوچھا: "مرد کب روتے ہیں؟"

بزرگ نے کہا:

مرد اس وقت روتے ہیں جب ان کی مائیں مر جاتی ہیں۔

مرد اس وقت روتے ہیں جب وہ اپنے والدین کو کھو دیتے ہیں۔

مرد اس وقت روتے ہیں جب ان کے بچوں میں سے کوئی بیمار ہو جاتا ہے۔

مرد اس وقت روتے ہیں جب وہ اپنی بیٹیوں کی شادی کرتے ہیں۔

مرد اس وقت روتے ہیں جب ان کے بچے ناشکری کرتے ہیں، یا والدین کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہیں، چاہے ایک لفظ ہی کیوں نہ ہو۔

مرد قہر، بے بسی، تنگی اور ناکامی کے وقت روتے ہیں۔

مرد اس وقت روتے ہیں جب وہ اپنے بچوں کی ضرورتیں پوری کرنے میں ناکام ہو جاتے ہیں، چاہے وہ ایک نوالہ یا چھوٹی سی خواہش ہو۔

مرد اپنے وطن سے دوری اور پیاروں کی جدائی پر بھی روتے ہیں۔

لیکن مرد کہاں روتے ہیں؟

وہ اندھیروں میں روتے ہیں، بارشوں کے نیچے، اور اپنے تکیوں پر۔

مگر مردوں کے آنسو آنکھوں سے گالوں پر نہیں گرتے کہ سب دیکھ سکیں، بلکہ ان کے آنسو دل سے نکلتے ہیں اور دل پر ہی گرتے ہیں۔

ان کا اثر دکھائی دیتا ہے، آہوں میں، نظروں میں، چہرے کی جھریوں میں، بالوں کی سفیدی میں، اور کانپتے ہوئے ہاتھوں میں۔

ہاں، یہی طرح مرد روتے ہیں... 😥

05/08/2024

یہ جاہل آفیسر شاید کیس کے حقائق سے نا آشنا ہو۔ لیکن ممبر ایوب وزیری کو کیس کے بارے میں سب پتا تھا اس کے باوجود سکیم رکھنا مناپن اور میاچھر کو آپس میں لڑا کے کسی تیسری قوت کو راہ ہموار کرنا ہے۔
اب مناپن کے عوام سخت ایکشن لینگے انشاء اللہ
انشاللہ مناپن کے عوام اس آفیسر کا سوفٹ ویئر ابڈیئٹ کرے گی
NAGAR TV Deputy Commissioner, Nagar Nagar Valley Peace & Cultural Organization BOL NAGAR NAGER VELLY

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Rawalpindi
Gilgit
RAWALPINDI