Gilgit City FC
The official page of Gilgit City Football Club. Estd: 2012
18/01/2026
Young Blood up for the challenge at Danyore Champions League Season 3.
Drawn the 1st Match, and now looking to grab all points from the next matches.
گلگت سٹی فٹبال کلب کی جانب سے پوری امتِ مسلمہ کو عید مبارک! 🌙⚽
18/05/2024
Excitement is in the air as we unveil our upcoming fixtures! 🗓️⚽️ Get ready to rally behind our team and make every matchday a celebration. Your support is our strength, and together, we can conquer the field. Let’s make this season one to remember!
18/05/2024
Gilgit City FC 1 - 1 Nagaral FC
Despite creating numerous chances, our first match against Nagaral FC in the "Col. Mujeeb ur Rehman Super League" ended in a draw. While it's not the result we aimed for, we have three more matches to make a strong comeback. Let's keep pushing forward!
01/05/2024
گلگت یکم مئی 2024
پریس ریلیز ضلع گلگت کے اندر تمام سینئر فٹبال کلبوں کے درمیان ایک اہم بھیٹک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی اجلاس کا مقصد ضلع گلگت کے اندر ہونے والے کرنل مجیب الرحمان فٹبال ٹورنمنٹ میں ضلع گلگت کی فٹبال ایسُوسی ایشن کی طرف سے گلگت کی تمام فٹبال ٹیموں سے 10 ہزار روپے انٹری فیس وصول کرنے کے خلاف گلگت کی تمام فٹبال ٹیمیوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا اور اس ایونٹ سے بائیکاٹ کرنے کے لئے ایک قرارداد کو منظور کرتے ہوئے ضلع گلگت فٹبال ایسُوسی ایشن کی طرف ایونٹ کیلئے طے شُدہ انٹری فیس کو مُسترد کردیا ضلع گلگت کے اندر تقریباً تمام فٹبال کلبیں جو کہ پہلے ہی اپنی مدد آپ کے تحت اپنی کلبوں کے اخراجات برداشت کرکے ٹورنامنٹس میں حصے لیتے اور حکومتی و پرائیویٹ سطح پر کوئی بھی ادارہ ان کلبوں کی حوصلہ افزائی کرنے سے بھی قاصر ہے
زیادہ تر کلبوں میں طالبعلم کھلاڈیوں کی کثیر تعداد موجود ہے جو بڑی مشکل سے اپنے سپورٹس کے لوازمات کو پورا کرتے ہیں ان حالات میں شہید کرنل مجیب الرحمان کے نام سے ہونے والے اس ایونٹ میں گلگت کے فٹبال کلبوں اور کھلاڈیوں کو کچھ دینے کی بجائے انٹری فیس کے نام سے پیسے وصول کرنا سراسر غلط ہے
اجلاس میں موجود تقریباً 15 سینئر کلبوں کے زمہداروں نے ڈسٹرکٹ فٹبال ایسو سی ایشن کے اس اقدام کو سپورٹس کے لئے نقصاندہ قرار دے دیا
ضلع گلگت کے اند فٹبال ایسُوسی ایشن گزشتہ دو دہائیوں سے قابض ہے اور فٹبال کے معیار اور ساخت کو نقصان پہنچاتی آرہی ہے
اجلاس کے آخر میں گلگت کے تمام سینئر فٹبال کلبوں نے مُشترکہ طور پر ایک قرار داد کو منظور کرتے ہوئے ایسے تمام ایونٹس سے بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا جہاں کلب اور کھلاڈیوں کو کچھ دینے کی بجائے لینے کی بات ہے
قراردا میں مشترکہ طور پر ڈی سی گلگت سے یہ اپیل بھی کی گئی کہ وہ اس کاروباری ٹولے کے خلاف فل فور ایکشن لیکر ضلع گلگت کے اندر سے سپورٹس پر قابض مافیا کو ختم کرکے ایسے ایونٹس کے خلاف پابندی عائید کرے۔
منجانب۔ سنئیر فٹبال ٹیمز ضلع گلگت
04/04/2024
Hard luck in the quarter final!
Fought well, keep your heads up.
Congratulations to Real Gilgit Football club
26/03/2024
👑💓
Ibex Championship Danyore
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
City Park Near Airport Gilgit
Gilgit
25/03/2025
09/12/2024