Golodass - GZR

Golodass - GZR

Share

Welcome to Golodass - GZR, right in the heart of Ghizer district, just across from the bustling city of Gahkuch!

Come join us as we delve into the beauty Let’s explore together the magic of Ghizer’s landscapes, culture, and warm hospitality.

04/06/2026

ہم آپ کو ووٹ کیوں دیں؟

کیا صرف اس لیے کہ آپ بھی انہی پرانی روایتی اور موروثی سیاست کا حصہ ہیں جو سالوں سے ہمارے گاؤں کے مسائل حل نہیں کر سکی؟

ہمارا گاؤں آج بھی صاف پانی، صحت، انٹرنیٹ اور بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔
اور اب بھی چند مفاد پرست لوگ ذاتی فائدے اور خاندانی سیاست کو ترجیح دے رہے ہیں۔

ووٹ کسی خاندان یا گروہ کا نہیں ہوتا، یہ عوام کی امانت ہے۔
جو عوام کے لیے سوچے گا، ووٹ صرف اسی کا حق ہوگا۔

01/06/2026

گزشتہ عید کے کچھ خوبصورت لمہات 🥀❤️

22/05/2026
21/05/2026

Golodass Ismaili jamat extends a warm welcome to the Imit Ishkoman community in the blessings of didar💫

20/05/2026

A moment of unity and dedication 💫
The Global Ismaili Jamaat of Golodass is gathered for the installation and inauguration of the Didar Gate at Central Jamatkhana, Golodass, Ghizer.
ایک لمحہ اتحاد اور لگن کا 💫
گولوداس کی عالمی اسماعیلی جماعت سینٹرل جماعت خانہ گولوداس، غذر میں دیدار گیٹ کی تنصیب اور افتتاح کے لیے جمع ہے۔

12/05/2026

Didar Mubarak To All Ismaili Brothers And Sisters. 🍀

07/05/2026

اہم عوامی اطلاع برائے الیکشن 2026

تمام معزز اہلِ علاقہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ الیکشن 2026 کے دوران دیواروں پر چاکنگ، نعرے لکھنا، یا کسی بھی قسم کی سیاسی تشہیر کرنا سختی سے ممنوع ہے۔

سرکاری یا نجی املاک پر وال چاکنگ کرنے والوں کے خلاف الیکشن قوانین اور انتظامیہ کی ہدایات کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے گاؤں کو صاف، خوبصورت اور پُرامن رکھنے میں تعاون کریں۔

✅ قانون کا احترام کریں
✅ گاؤں کو صاف رکھیں
✅ پُرامن الیکشن کو فروغ دیں

شکریہ
انتظامیہ گاؤں

11/04/2026

A proud moment.

Our rising star athlete Nisha Sultan has been honored with the HBL PSL Humare Heroes Award 2026. 🏆

Her dedication, passion, and hard work continue to inspire so many young athletes across Pakistan. This is just the beginning — many more achievements to come, InshaAllah!

Keep shining, Nisha🇵🇰

03/03/2026

اسکردو کے شیعہ کمیونٹی نے AKRSP کا دفتر نہیں جلایا ہے اپنے کسانوں اور کاشتکاروں کا سرمایہ جلایا ہے۔ اسی ادارے نے گلگت بلتستان والوں کو انسان بنانے میں کردار ادا کیا ہے کل تک جانوروں کے ساتھ رہنے والے لوگوں کو تہذیب سیکھانے میں اس ادارے کا بہت بڑا رول رہا ہے۔

آغا خان رورل سپورٹ پروگرام میں اسماعیلی اور سنیوں سے زیادہ شیعہ کمیونٹی کے لوگ کام کر رہے ہیں اور زیادہ مستفید ہو رہے ہیں۔
ٹھیک ہے غصہ تھا ہمیں بھی اتنا ہی تکلیف ہوا جتنا آپ کو ہوا ہے لیکن اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ اپنے ہی ادارے اور افراد کو ختم کریں۔

آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کا دفتر نہیں جلا ہے ہمارا دل جلا ہے ۔

19/02/2026

ظفر محمد شاد خیل کا پرانا تعلق پی ٹی آئی (PTI) سے تھا اور وہ گلگت بلتستان کابینہ کا حصہ بھی رہے، لیکن اب وہ مسلم لیگ (ن) کے پرچم تلے اپنی سیاست جاری رکھیں گے۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Gilgit Baltistan
Gilgit
15200