Hunza Talk
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hunza Talk, Media/News Company, Gilgit Baltistan, Gilgit.
27/08/2022
27/02/2022
کراچی : ہنزہ میں مزاحمتی سیاست کے علمبردار الچن گروپ کے آغا نعیم ایڈووکیٹ اور باقر تیہان کی حاجی جان کے گھر ان کی عیادت کے لئے آمد ۔
حاجی جان حال ہی میں اپنی ذاتی کام سے فیملی کے ہمراہ کراچی چھٹیاں گزارنے آے ہیں ۔ان کی طبیعت اچانک ناساز ہوی اور کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں ان کی سرجری ہوئ تھی ۔
عیادت کے موقع پر ہنزہ کے مسائل اورمستقبل میں سیاسی حکمت عملی پر غور کیا گیا ۔
الیکشن 2020 میں پی ٹی ائی کو خیر باد کہہ کر نور محمد کے ساتھ شانہ بشانہ کھڈے ہوۓ اور آج ان لوگوں نے کا موقف سچ ثابت ہوتا جارہا ہے اور نمائندہ حلقہ 6 عوامی مسائل کو حل کرنے میں ناکام ہوا ہے ۔
س ا ح
09/12/2021
View after snow, P A S S U
Gojal Hunza Gilgit Baltistan Pakistan
07/12/2021
ہنزہ: ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن ہنزہ کیپٹن(ر) عبدالوہاب خان نے ایل پی جی گیس سلنڈروں کی قیمتوں میں تجدید کر کے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ۔۔نئے قیمتوں کا اطلاق 7 دسمبر 2021(منگل) سے ہوگا۔
Rakaposhi mountain view From Hunza 💕
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Telephone
Website
Address
Gilgit
75950
15/12/2021
01/12/2021