BILAL JUTT
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BILAL JUTT, Digital creator, Gilgit.
✈️ Travel Creator | YouTuber | Tour Planner
🇵🇰 Exploring Pakistan & helping others experience unforgettable journeys
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلاَ رَحْمَة لِّلْعَالَمِينَ°
12/05/2026
لوئر کوہستان دوبیر میں شدید طوفانی بارش کے باعث شاہراہ قراقرم مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی۔
کئی گاڑیاں ملبے میں پھنس گئیں جبکہ بعض کو نقصان بھی پہنچا۔خوفناک صورتحال کے دوران ٹرک ڈرائیور گل بادشاہ سکنہ مردان دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا جبکہ پتھر لگنے سے تین افراد زخمی ہوئے۔!
پولیس اور مقامی افراد نے فوری امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں اور نعش کو الشفا ہسپتال دوبیر منتقل کردیا، جبکہ بازار دوبیر میں بھی چار دکانیں ملبے تلے دب گئیں۔
آج میں نے ڈھونڈ نکالا ایک 200 کروڑ سال پرانا جہاز 🏔️
یقین نہیں آئے گا اب کیسا لگتا ہے!
✈️ 𝐋𝐔𝐗𝐔𝐑𝐘 𝐒𝐊𝐀𝐑𝐃𝐔 𝐓𝐎𝐔𝐑 𝐁𝐘 𝐀𝐈𝐑
🍒 𝐂𝐡𝐞𝐫𝐫𝐲 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐒𝐞𝐚𝐬𝐨𝐧 — 𝐎𝐧𝐥𝐲 𝐢𝐧 𝐌𝐚𝐲 & 𝐉𝐮𝐧𝐞
💰 𝐏𝐀𝐂𝐊𝐀𝐆𝐄 𝐏𝐑𝐈𝐂𝐄
🏷️ 4 Days 3 Nights Premium Tour
👤 Rs. 99,000 Per Person (Quad Sharing)
💑 Rs. 260,000 Couple Package (Private Room)
🧒 Rs. 75,000 Child (Under 10 Years)
👶 Infants (Under 2 Years) — FREE
🎁 𝐏𝐀𝐂𝐊𝐀𝐆𝐄 𝐈𝐍𝐂𝐋𝐔𝐃𝐄𝐒
✈️ Return Air Tickets (Islamabad/Lahore ⇄ Skardu)
🏨 3 Nights Luxury Stay at PC Hotel Skardu
🚘 Shared Land Cruiser Prado for Sightseeing
🛬 Airport Pickup & Drop
🍳 Daily Buffet Breakfast
🍒 Cherry Season Experience
⛽ Fuel, Driver & Toll Included
🗺️ Smooth & Professional Itinerary
🏔️ 𝐌𝐔𝐒𝐓 𝐕𝐈𝐒𝐈𝐓 𝐏𝐋𝐀𝐂𝐄𝐒
📍 Upper Kachura Lake
📍 Shangrila Resort
📍 Soq Valley
📍 Sadpara Lake
📍 Shigar Valley & Shigar Fort
📍 Sarfaranga Cold Desert
📍 Mantokha Waterfall
📍 Chocolate Rocks
📍 Cherry Gardens
📍 Skardu City & Local Bazaar
⚠️ 𝐁𝐎𝐎𝐊𝐈𝐍𝐆 𝐍𝐎𝐓𝐄
Cherry Season is available for a limited time only.
Advance Booking Recommended ✅
📲 𝐁𝐎𝐎𝐊 𝐍𝐎𝐖
𝐓𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥 𝐭𝐨 𝐒𝐤𝐚𝐫𝐝𝐮 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐁𝐢𝐥𝐚𝐥 𝐉𝐮𝐭𝐭
📞 +92 300 9090644
دنيا كاسب سے دولت مند انسان وه ہے
جس کے پاس دولت ہے 🙃
جب آپ ویڈیو بنانے لگے ہوں اور اچانک دیکھیں کہ درمیان میں کوئی آپ سے بھی اچھا بول رہا ہے 😅🎤
لے بھائی تو بول لئے 🤣
10/05/2026
“زندگی میں جب بھی میں مشکل مقام آیا
نہ بریک نے ساتھ دیا نہ کوئی گیئر کام آیا”
Reached Shangrila Resort Skardu in just 7500 PKR! 😍🏔️
Watch this video to see how we traveled smart on a budget. ✈️
07/05/2026
اگر آپ اسلام آباد سے سکردو یا سکردو سے اسلام آباد بائی روڈ سفر کرنا چاہتے ہیں اور بس کے ذریعے جانا چاہتے ہیں، تو فیصل موورز اس روٹ پر ایک بہترین آپشن ہے۔ 🚌✨
فیصل موورز اس روٹ پر زیادہ تر ڈائیوو کی بسز استعمال کرتی ہے، کیونکہ ان بسز کی اوپر سے ہائٹ کم اور نیچے سے کلیئرنس زیادہ ہوتی ہے، جو پہاڑی راستوں کے لیے کافی موزوں سمجھی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ بسز اس روٹ پر بہتر پرفارم کرتی ہیں۔ ⛰️
اگر بس کی سیٹس کی بات کریں تو اس میں بزنس کلاس اور ایگزیکٹو کلاس دونوں موجود ہیں۔ سیٹس کافی کمفرٹیبل ہیں، ساتھ میں ٹیبلز، چارجر پورٹس اور اچھی لیگ اسپیس جیسی سہولیات بھی دی گئی ہیں تاکہ سفر آرام دہ رہے۔ 💺🔌
پچھلے دنوں مجھے بھی اس بس پر سفر کرنے کا موقع ملا اور میرا تجربہ کافی اچھا رہا۔ 👍
اگر آپ نے بھی فیصل موورز کی اس بس پر سفر کیا ہے تو کمنٹس میں اپنا ریویو ضرور شیئر کریں کہ آپ کا سفر کیسا گزرا؟ 👇
دریا کی دوسری سائیڈ پر ایک بس جاتی ہوئے
چین کا ویزا کیسے حاصل کریں ؟
کتنا خرچہ آتا ہے؟ بس کے ذریعے کیسے جا سکتے ہیں؟
اپنی کار کو دیں شو روم جیسی شائن! 🚗✨
اب الگ الگ پروڈکٹس خریدنے کی ضرورت نہیں 🛑
استعمال کریں
Phenox Auto Care Detailing Kit 💎
✔️ Car Wash Shampoo
✔️ Tyre Polish
✔️ Dashboard Polish
✔️ Glass Cleaner
✔️ Engine Degreaser
✔️ Microfiber Towel
📞03394224000
🌐 www.Phenox.Store
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit
995684