Hunza Garden
Hunza Garden Rahimabad Gilgit is a popular tourist destination. hospitality
ایک عدد اے ٹی ایم کارڈ علیزہ عالم کے نام سے ھنزہ گارڈن میں رہ گئی ہے۔ کارڈ، منجمنٹ کے پاس محفوظ ہے۔ آپ اپنا کارڈ کسی بھی وقت وصول کر سکتے ہیں۔ شکریہ
16/02/2026
ہنزہ چپورسن ویلی میں حالیہ زلزلوں نے مقامی آبادی کو شدید متاثر کیا ہے۔ دن بدن آنے والے زلزلے کے شدید جھٹکوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے اور مالی نقصانات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اس موقع پر ہنزہ گارڈن ہوٹل اینڈ ریزورٹ کے مالک اور سماجی تنظیم "سیڈو" کے سی ای او عزیز کریم نے چپورسن ویلی کے متاثرین کی جان و مال کی حفاظت کے لیے اپنے ہوٹل ہنزہ گارڈن رحیم آباد کو عارضی رہائش کے لیے وقف کرنے کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ جو بھی خاندان حالات بہتر ہونے تک وہاں سے نقل مکانی کرنا چاہتا ہے، اس کے لیے ہنزہ گارڈین رحیم آباد کے دروازے کھلے ہیں۔
08/02/2026
ملنگ و درویش ہستی وہ آئینہ دار ہوتے ہیں جو خدائے بزرگ و برتر کے انتہائی مقرب اور خاص بندے گردانے جاتے ہیں۔ ایسی ہی بزرگ ہستیاں اس دنیا کے قیام و بقا کا باعث بنتی ہیں۔ آج ہم سے ایک ایسے ہی خدا کے ملنگ، ایران شاہ صاحب، کی رفاقت کا سفر اختتام کو پہنچا۔ اللہ تعالیٰ ان کی روح کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، انھیں ابدی سکون اور اپنی رحمتوں سے نوازے، اور ان کے درجات بلند سے بلند تر فرمائے۔ آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the hotel
Telephone
Website
Address
Rahimabad
Gilgit