Rehmat Ullah Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rehmat Ullah Official, Grocers, Tangir valley gilgit Baltistan, Gilgit.
11/07/2025
ہر رشتہ نفع نہیں دیتا، کچھ صرف خود کو کھو دینے کا ذریعہ بن جاتا ہے۔ جب تم اپنی خودی، اپنی سکون، اپنے اصول قربان کرتے ہو — تو رشتہ باقی رہتا ہے، تم نہیں۔ ایسے میں بچھڑ جانا نقصان نہیں، نجات ہوتا ہے۔
ہر جدائی سزا نہیں ہوتی، کچھ رحمتیں بھی ہوتی ہیں۔
Naseer Ullah Shadeed
دلاسہ دیتے ہوئے لوگ، کیا سمجہ پاتے۔؛
ہم ایک شخص نہیں کائنات ہارے ہیں..!!
Naseer Ullah Shadeed
30/01/2025
شاید کہیں ہم مل جائیں 🙂✨
Naseer Ullah Shadeed
سویے ہوئی تڑپ کو پہر سے جگا رہا ہے۔۔🥀
Janisar
لوٹ کر تو آو گے____
___
,,,,
اب طیبعت اس مقام پہ ہے جس کا بھروسہ نہیں!
Zahir Shah
12/10/2024
#مرشد،
شریک پسند نہیں تہا مجہے 🔥
میں نے خود کو ہی نکال دیا کہانی سے❤️🔥👍
Zahir Shah
آخری گناہ تیری یاد تہی
آج اس سے بہی توبہ کرلیا😭😭😭😭
Zahir Shah
05/08/2024
۔۔۔
انسان میں بلوغت کے ساتہ ایک خلاء ایک سپین Create ہوجاتا ہے اور انسان جلد سے جلد اس کو پر کرنے کی کوشش میں لگے رہتا ہے یا تو کسی سے محبت کرکے اس خلاء کو پر کرتا ہے یا نشے سے یا آرٹ سے لیکن بجائے یہ کہ آپنے آپ کو وقت دے آپنے آپ کے ساتھ رہ لے..
وہ دوسروں میں آپنی کمی کو پورا کرنے کے خواب دیکہنے لگتا ہے اور دوسرے بہی یہی کرتے ہے۔۔آخر میں پتہ چلتا ہے کہ ہم تو جس چیز کی تلاش کسی اور میں کررہے تھے وہ تو وہی تلاش لےکر ہمارے در پہ آیا تہا پہر آپنے آپ کو مکمل کرنے کی جستجو شروع کرلیتے ہے اور وہ ہوتی نہیں ہے اور آخر میں الگ ہوجاتے ہے ۔۔اور کسی نئے انسان میں اپنے خلاء کو پورا کرنے کی کوشش کرتے ہے۔۔۔۔لیکن اگر انسان خود کے ساتہ بیٹھ جائے تو اسے جلد معلوم ہو جائے گا کہ یہ خلاء تو اپنے آپ کو وقت دے کر بہی مکمل کرسکتے ہے ہم،
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Tangir Valley Gilgit Baltistan
Gilgit
14150