North Today
Connecting Gilgit-Baltistan to the World.
28/01/2026
گلگت ( کرن قاسم ) ہنزہ کے دور افتادہ علاقے چپورسن میں 01 میگا واٹ ہائیڈل پاور پراجیکٹ میں مبینہ بدعنوانی اختیارات کے ناجائز استعمال اور کروڑوں روپے کی غیر قانونی ادائیگیوں کا کچا چٹھا کھل گیا۔ سیکریٹری واٹر اینڈ پاور کی جانب سے قائم کردہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے اپنی تہلکہ خیز رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ قومی خزانے کو بے دردی سے لوٹا گیا ہے اور تکنیکی طور پر منصوبے کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔
مالی خرد برد کی تفصیلات اخبار کو موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق منصوبے کی لاگت 22 کروڑ 37 لاکھ روپے سے بڑھا کر 37 کروڑ 93 لاکھ روپے کر دی گئی۔ اب تک سرکاری خزانے سے 27 کروڑ 34 لاکھ روپے نکالے جا چکے ہیں، جن میں سے خطیر رقم ایسی چیزوں کی مد میں دی گئی جو سائیڈ پر موجود ہی نہیں۔
ٹھیکیدار کو 33 لاکھ 7 ہزار روپے اور 7 لاکھ 12 ہزار روپے کے ٹرانسفارمرز کی ادائیگی کر دی گئی، لیکن موقع پر ایک بھی ٹرانسفارمر نہیں پہنچا۔
1 کروڑ 12 لاکھ روپے کے ایچ ڈی پی ای پائپوں کی ادائیگی مکمل ہے مگر سائیٹ پر صرف چند سو فٹ پائپ موجود ہیں۔
بغیر کسی قانونی منظوری کے پاور چینل میں 58 لاکھ روپے اور پاور ہاؤس میں 22 لاکھ 90 ہزار روپے کی زائد رقم ٹھیکیدار کو نوازنے کے لیے دی گئی۔
ڈیزائن 105 کیوسک پانی کے لیے تھا مگر مختلف پرانے بجلی گھروں سے لائے گئے چھوٹے سائز کے ناکارہ پائپ ڈال دیے گئے جو صرف 38 کیوسک پانی گزار سکتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ یہ بجلی گھر کبھی اپنی پوری صلاحیت سے بجلی پیدا ہی نہیں کر سکے گا۔
نئے پائپوں کے لیے مختص 1 کروڑ 35 لاکھ روپے خرچ کرنے کے بجائے پرانا زنگ آلود کباڑ استعمال کیا گیا۔
آر سی سی نہر میں ڈبل سٹیل میش (سریا) کی جگہ سنگل جالی لگا کر کروڑوں روپے کی بچت کی گئی، جس سے نہر کی پائیداری خطرے میں پڑ گئی۔
ڈالر اور مہنگائی کے نام پر کروڑوں کی لوٹ مار رپورٹ کے مطابق ڈالر کی قیمت میں فرق (Dollar Parity) اور تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں اضافے (Escalation) کے نام پر 4 کروڑ 59 لاکھ روپے کی ایسی ادائیگیاں کی گئیں جن کا کوئی قانونی جواز نہیں ملا۔
ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی سفارش کمیٹی نے واٹر اینڈ پاور ڈویژن ہنزہ اور گلگت کے متعلقہ ایگزیکٹو انجینئرز (XENs) اور ان کے ماتحت عملے کو براہِ راست ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف سول سرونٹ رولز 2011 کے تحت سخت تادیبی کارروائی اور ریکوری کی سفارش کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ منصوبہ بدانتظامی ناقص منصوبہ بندی اور غیر پیشہ ورانہ طرز عملکی بدترین مثال ہے۔.
28/01/2026
Gilgit: On the special directives of the Caretaker Chief Minister of Gilgit-Baltistan, Justice (R) Yar Muhammad, the Gilgit-Baltistan Disaster Management Authority (GBDMA) has dispatched heavy-duty tents to the earthquake-affected areas of Chipursan.
According to GBDMA, the tents being provided are suitable for harsh weather conditions, keeping in view the severe cold and extreme climate in the affected areas. These tents are designed to withstand snowfall and rainfall, ensuring better protection for displaced families.
To ensure the timely delivery of relief goods, necessary instructions have been issued to the relevant departments. Officials stated that providing immediate relief to the affected families is the government’s top priority, and further relief activities will continue in the coming days.
03/01/2025
سلاجیت کا طریقہ استعمال :
ناشتے اور رات کے کھانے کے بعد سلاجیت کی تھوڑی مقدار (70 ملی گرام- گندم کے دانے جتنا) گرم چائے پانی یا دودھ میں حل کرکے پی لیں۔ ہلکی مقدار سے شروع کریں اور ٓآہستہ آہستہ مقدار بڑھائیں۔ مرد عورت دونوں استعمال کرسکتے ہیں۔ ہر عمر کے لوگ استعمال کرسکتے ہیں مگر آپ جس مقصد کے لیے استعمال کررہے ہوں اس کے مطابق خوراک کے مقدار میں کمی بیشی اور کھانے کے طریقہ کار میں تبدیلی لائی جا سکتی ہے۔
گھٹنوں ،ہڈیوں ،جوڑوں اور کمردرد وغیرہ کے لیے حسب ضرورت سلاجیت نیم گرم تیل مکس کے متاثرہ حصے پر مالش کریں۔ ہڈیوں اور جوڑوں کے ٹوٹنے یا ان میں چوٹ اور موچ کی صورت میں مالش کرنے کے بعد گرم کپڑا باندھ کررکھیں
fans
07/12/2024
Premium Wool Shawl
PRODUCT DETAILS
Make a dapper statement with our off-white premium wool shawl.
Details:
Shawl 2.5M
Colour: Off White
Fabric: Premium Wool Shawl
Note: Actual product color may vary slightly from the image.
06/12/2024
WINTER DEALS UPTO 30% OFF
Blended Shawl
PRODUCT DETAILS:
Make a statement this winter with our off-white blended shawl.
Details:
Shawl 2.5M
Colour: Off White
Fabric: Blended Shawl
Note: Actual product color may vary slightly from the image.
04/12/2024
Blended Shawl For Men.
Make a graceful statement this winter with our basic black blended shawl.
Details:
Shawl 2.5M
Colour: Black
Fabric: Blended Shawl
Note: Actual product color may vary slightly from the image.
@topfans
18/10/2024
HomeItalian Style Silver Tasbih(With Free Gift Box Packing).
Italian Style Silver Tasbih(With Free Gift Box Packing).
Rs.5,499.00
Buy it now
Metal: 100% Silver(Chandi).
18 Carat of Silver.
No of Beads: 35beads.
Single Bead Size: 6mm.
Total Length: 7inches.
Jewelry Style: Italian.
Total Weight: 14g to 18 g approx.
Thread: Silver Chain Inside the beads.
Packing: free beautiful gift box......
A unique and graceful silver (chandi) item for prayer .It is a beautiful tasbih made by the italian style original Chandi, You can use it by yourself or can give it to your loved ones as a gift.it can be used by ownself and can be given to the father, mother , garndfather , grandmother , teacher , and any special person as a gift.This tasbih has the following specification.
12/10/2024
Happy Customer!!
Now our products are available on Daraz
26/08/2024
Shilajit fresh stock available
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Office No. 109, Hamdard Plaza, F-11 Markaz Islamabad
Gilgit