The Erudite Academy - Gilgit Campus
Come as reader leave as Leader
Parent-Teacher Meeting | Erudite Academy 🤝📚
A day of meaningful conversations, collaboration, and shared commitment to our students’ success. 📚✨
31/07/2026
🌟 KIU SSC-I First Annual Examination 2026 Results 🌟
Alhamdulillah! We are delighted to celebrate another remarkable milestone in the journey of The Erudite Academy, Punial Road, Gilgit.
🎓 100% Result 🏆1st Topper of the KIU Board, Highest Marks: 579/600
A heartfelt congratulations to all our brilliant students for their outstanding performance. Your dedication, perseverance, and hard work have made us immensely proud. This success is a reflection of the commitment of our students, the unwavering support of parents, and the sincere efforts of our teachers.
May this achievement inspire you to aim even higher and continue striving for excellence in every step of your journey.
Congratulations to all our achievers! 🌹✨
31/07/2026
قراقرم بورڑ کے زیر انتظام ثانوی امتحانات کے نتائج کا اعلان۔
دی ایروڈائٹ اکیڈمی گلگت کی طالبہ نے میدان مار لیا۔
دی ایروڈائٹ اکیڈمی گلگت کی ہونہار طالبہ چاہت زہرا دختر انصار حسین نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی بورڈ کے زیرِ اہتمام منعقدہ ثانوی جماعت (نویں)، سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات 2026 میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے پورے بورڈ میں پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔چاہت زہرا نے 600 میں سے 579 نمبر حاصل کیے، جو 96.5 فیصد بنتے ہیں۔ ادارے کی انتظامیہ نے اس شاندار کامیابی کو اساتذہ کی محنت، طلبہ کی لگن اور والدین کے تعاون کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دی ایروڈائٹ اکیڈمی ہمیشہ معیاری تعلیم، بہترین تدریس اور طلبہ کی ہمہ جہت صلاحیتوں کے فروغ کے لیے کوشاں رہی ہے۔
ادارے نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ مستقبل میں بھی طلبہ کو اعلیٰ تعلیمی مواقع فراہم کرتے ہوئے اسی طرح نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے کے لیے بھرپور کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔
31/07/2026
گلگت کی طالبہ چاہت زہرا نے قراقرم بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی
گلگت: ہونہار طالبہ چاہت زہرا دختر انصار حسین نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈ کے زیرِ اہتمام منعقدہ جماعت نہم، سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات 2026 میں پورے بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
چاہت زہرا نے 600 میں سے 579 نمبر حاصل کیے، جو 96.5 فیصد بنتے ہیں۔ ان کی اس نمایاں کامیابی پر اہلِ خانہ، اساتذہ اور مختلف تعلیمی و سماجی حلقوں نے انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔
چاہت زہرا کی کامیابی کو ان کی محنت، مسلسل تعلیمی لگن، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کے تعاون کا نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے۔
تعلیمی حلقوں نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ مستقبل میں بھی اپنی محنت جاری رکھتے ہوئے مزید کامیابیاں حاصل کریں گی اور علاقے کا نام روشن کریں گی۔
31/07/2026
Daily Ausaf Pakistan
گلگت: دی ایروڈائٹ اکیڈمی گلگت کی ہونہار طالبہ چاہت زہرا دختر انصار حسین نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی بورڈ کے زیرِ اہتمام منعقدہ ثانوی جماعت (نویں)، سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات 2026 میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے پورے بورڈ میں پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔چاہت زہرا نے 600 میں سے 579 نمبر حاصل کیے، جو 96.5 فیصد بنتے ہیں۔ ادارے کی انتظامیہ نے اس شاندار کامیابی کو اساتذہ کی محنت، طلبہ کی لگن اور والدین کے تعاون کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دی ایروڈائٹ اکیڈمی ہمیشہ معیاری تعلیم، بہترین تدریس اور طلبہ کی ہمہ جہت صلاحیتوں کے فروغ کے لیے کوشاں رہی ہے۔
ادارے نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ مستقبل میں بھی طلبہ کو اعلیٰ تعلیمی مواقع فراہم کرتے ہوئے اسی طرح نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے کے لیے بھرپور کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔
31/07/2026
الحمداللہ
31/07/2026
دی ایروڈائٹ اکیڈمی گلگت کی طالبہ نے قراقرم بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی..
گلگت: دی ایروڈائٹ اکیڈمی گلگت کی ہونہار طالبہ چاہت زہرا دختر انصار حسین نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی بورڈ کے زیرِ اہتمام منعقدہ ثانوی جماعت (نویں)، سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات 2026 میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے پورے بورڈ میں پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔چاہت زہرا نے 600 میں سے 579 نمبر حاصل کیے، جو 96.5 فیصد بنتے ہیں۔ ادارے کی انتظامیہ نے اس شاندار کامیابی کو اساتذہ کی محنت، طلبہ کی لگن اور والدین کے تعاون کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دی ایروڈائٹ اکیڈمی ہمیشہ معیاری تعلیم، بہترین تدریس اور طلبہ کی ہمہ جہت صلاحیتوں کے فروغ کے لیے کوشاں رہی ہے۔
ادارے نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ مستقبل میں بھی طلبہ کو اعلیٰ تعلیمی مواقع فراہم کرتے ہوئے اسی طرح نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے کے لیے بھرپور کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Gilgit