A.k Writers.

A.k Writers.

Share

poet� / Writer�

20/05/2026

دیکھو ! یہ ضبطِ سوزِ محبت بُرا ہے داغؔ
تم جل نہ جاؤ آپ کہیں اپنی آہ سے۔💯♥️

16/05/2026

اے دل زار مزہ دیکھ لیا الفت کا
ہم نہ کہتے تھے کہ اس کام میں ذلت ہوگی💔

13/05/2026

اپنے رب کو کثرت سے یاد کرو ✨🫀

05/05/2026

"ایک تم ہی جوازِ حیات ہو میرے لیے
ورنہ تو سارا جہاں میرے حلق کو آتا ہے۔"♥️

04/05/2026

I love your smile btw.♡

04/05/2026

ایک طرف ساری دنیا، ایک طرف اسکی آنکھیں۔♥️

22/04/2026

🤍

22/04/2026

وكَيْفَ يَضِيقُ صَدْرِي وَرَحْمَتُكَ وَاسِعَة؟
"اور میرا سینہ کیسے تنگ ہو سکتا ہے؟ جبکہ تیری رحمت بہت وسیع ہے ـ〽️🤍✨

20/04/2026

سلام ہو ان آنکھوں پر جنہوں نے اپنی محبت کو کسی اور کی خوشی بنتے دیکھا اور ایک لفظ بھی شکایت کا لبوں پر نہ لائے۔ یہ وہ ضبط ہے جس کی مثال ملنا مشکل ہے۔ ایک ایسی خاموش قربانی جو انسان کو اندر سے توڑ دیتی ہے مگر وہ مسکرا کر دنیا کا سامنا کرتا ہے۔محبت میں ہار جانا ایک الگ دکھ ہے، لیکن اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے محبوب کو کسی دوسرے کا ہوتے دیکھنا اور پھر بھی ان کی خوشی کے لیے 'صبر' کرنا، انسانی حوصلے کی انتہا ہے۔ یہ وہ آنکھیں ہیں جو روتی بھی ہیں تو اندر ہی اندر، جن کے آنسو پلکوں سے باہر نہیں آتے مگر دل میں ایک سمندر بہا دیتے ہیں۔

18/04/2026

She has a dangerous gaze.👀

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Gilgit