Mehboob Ali khan
Three times Wins General Election From Astore Halqa 2. EX Minster Livestock and Fisheries GilGit Baltistan.
05/11/2025
استور:لوس کھیلوٹ گاؤں میں پتھر گھر پر گرنے کے باعث ایک دیوار منہدم ہوگئی، جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو 1122 استور کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کی اور انہیں اسپتال منتقل کیا۔
، زخمیوں میں سے ایک بچے کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے جبکہ دیگر زخمیوں کی حالت معمولی ہے۔ریسکیو 1122
03/11/2025
سیاست کے بادشاہ بزرگ سیاست دان محبوب علی خان سابق MNA استور اور وزیر داخلہ شمس لون
04/09/2025
سابق وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز محبوب علی خان نے پتی پورہ اور ارد گرد کے علاقہ مکینوں کو آلودہ پانی کی فراہمی پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ اور اس سے پھیلنے والے وبائی امراض کی وجہ سے ہسپتال میں داخل مریضوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے ایکسئین واسا اور ڈی سی استور سے گزارش کی کہ جلد از جلد پتی پورہ اور دیگر علاقہ مکینوں کو صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے تاکہ مزید کوئی نقصان نہ ہو انہوں نے کہا کہ لوس پائن کو بھی صاف پانی کی فراہمی کے لیے ہنگامی اقدامات کی ضرورت ہے کیونکہ گزشتہ چالیس سال سے لوس پائن کو چشمے کا پانی دیا جارہا تھا جو کہ اب بند کیا جاچکا ہے اور لوگ نالے کا گندہ پانی استعمال کررہے ہیں اور خدشہ ہے کہ خدانخوستہ پتی پورہ جیسی سیچویشن پیدا ہو محبوب علی خان نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صاف پانی کی فراہمی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، جس پر کسی قسم کی غفلت یا لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے متعلقہ محکموں سے گزارش کی کہ فوری طور پر پانی کے ذرائع کو صاف ستھرا بنایا جائے اور عوام کو محفوظ و معیاری پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت اور اداروں کو چاہیے کہ ایسے اقدامات کو مستقل بنیادوں پر عملی جامہ پہنائیں تاکہ عوام مستقبل میں اس نوعیت کے مسائل سے محفوظ رہ سکیں۔
Shia-Sunni Ulema sign a 17-point peace agreement to foster sectarian harmony in Astore district.
Shams Ur Rehman's report
Date 24•Aug• 2021•
گلگت بلتستان نہیں بلکہ پورے پاکستان میں الحمدللہ ہم امن کے مشن کو قائم و دائم رکھے محبوب علی خان
سیلاب سے متاثرہ علاقوں ، خصوصاً بونیر اور باجوڑ میں قرب و جوار سے لوگوں پہنچنا شروعکچھ پہنچ گئے اور بہت سارے راستے میں ہیںعوام کی بڑی تعداد امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہےیہ شہری بنا کسی لالچ یا ذاتی مقصد کے ، خالصتاً انسانیت کی خدمت اور ضرورت مندوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کے جذبے کے تحت کام کر رہے ہیں۔
ان تمام رضا کاروں کو سلام اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی کاوشوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور انہیں جزائے خیر سے نوازے۔ یہ خدمتِ خلق کا بہترین نمونہ ہے جو معاشرتی یکجہتی اور انسانی ہمدردی کی روشن مثال قائم کر رہا ہے کپڑوں اور کھانے کیلئیے راشن کی سخت ضرورت ہے ۔
سیلابی ریلی کا سب سے خطرناک ویڈیو زندگی موت کی کشمکش اپنے انکھوں سے
استور۔ فیس بک پر فیک آئی ڈیز پر منافرت پھیلانے والوں کی شامت اپنا قبلہ دورست کریں
06/07/2025
#استور
.سابقہ منسٹر لائیو سٹاک اینڈ فشریز، بانی امن کمیٹی استور
محبوب علی خان
کی زیر نگرانی میں پرشنگ ویلی سے آنے والی مرکزی یوم عاشورےکی جلوس بخیر و عافیت سے مرکزی جامع مسجد امامیہ استور پہنچ گئی
یاد رہے کہ محبوب علی خان گزشتہ کئی سالوں سے پریشنگ ویلی جلوس کی نگرانی کرتے ہیں
الحمدللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی جلوس اپنے متعلقہ راستوں سے ہوتے ہوئے بغیر کسی رکاوٹ کے محبوب علی خان کی زیر نگرانی میں اختتام پذیر ہوگی
.اس موقع پہ سابق منسٹر نے پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ضلع استور جی بی کا سب سے پرامن ضلع ہے
جس کی امن کی مثالیں پورے جی بی میں دی جاتی ہیں
اس مثالی امن کو ہر صورت برقرار رکھا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ امن کے لیے دونوں مسالک کے علماء کرام اور زعما کی بھی بھر پور کوشیشیں ہیں
جن کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ تمام مسالک کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔
30/06/2025
.سابق منسٹر لائیو سٹاک اینڈ فشریز محبوب علی خان نے
سابق ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر بہرام خان صاحب کی دو بیٹیوں کی حادثاتی موت پہ گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جوان اولاد کا دکھ بہت گہرا اور انتہائی تکلیف دہ ہوتا ہے
لیکن یہ اللہ کی مرضی ہے اس پہ بحثیت مسلمان صبر کرنا بہترین اجر کا باعث ہے
انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک ڈاکٹر صاحب اور اس کی تمام فیملی کو یہ دکھ سہنے کی توفیق دے
.مرحومین کو جنت الفردوس میں اونچا مقام عطاء کرے
.اور جملہ لواحقین کو صبر وجمیل دے
اور اس کا بہترین نعم البدل عطاء کرے
.انہوں نے اسرار احمد سے بھی اپنی تعزیت کا اظہار کیا
.اور دعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء کرے
حادثے میں فوت ہونی والی ڈاکٹر صاحب کی ایک بیٹی انکی ذوجہ تھیں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
15100