Gilgit baltistan
new page follow plx
Gilgit Bargo
04/03/2026
سکردو میں 4 مارچ کو کرفیو اور دفعہ 144 کے نفاذ کے ساتھ اوقات کار میں نرمی کا فیصلہ ضلعی انتظامیہ سکردو کی جانب سے کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق تعلیمی ادارے اور سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ بند رہیں گے، جبکہ مارکیٹس مجلس کے بعد دوپہر 3 بجے سے رات 8 بجے تک کھلی رہیں گی۔
03/03/2026
سمجھ رہے ہو آپ 😂😂
02/03/2026
گلگت میں پاکستانی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے ننھا مجاہد سیف علی شہید
26/02/2026
خومر چوک میں لڑکی کو مبینہ اغوا کی کوشش کرنے والے سپیشل برانچ کے ڈرائیور کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا
حکومت ہمیں سیکورٹی نہیں دے سکتی ہے تو ہمیں بتائیں ہم اپنا سیکورٹی کرنا جانتے ہیں علامہ باقر الحسینی کا سکردو جلسے سے خطاب
’مسجد میں والد کو بچاتے ہوئے شہادت ہوئی‘
اسلام آباد دھماکے میں جان سے جانے والوں کی نماز جنازہ ادا، عزیز و اقارب غم سے نڈھال
سکردو: سانحہ اسلام آباد کے خلاف مرکزی جامع مسجد سے احتجاجی ریلی برآمد
゚viralシfypシ゚viralシalシ fans محفل و مجالسِ بلتستان
06/02/2026
اسلام آباد ترلائی میں امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی ہم شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ یہ بزدلانہ اور سفاکانہ کارروائی نہ صرف بے گناہ عبادت گزاروں پر حملہ ہے بلکہ انسانیت، امن اور اسلامی اقدار پر کھلا وار ہے۔ ایسے مذموم اقدامات معاشرے میں نفرت اور خوف پھیلانے کی سازش ہیں جنہیں کسی صورت قبول نہیں کیا جا سکتا۔
ہم شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ذمہ دار عناصر کو فوری طور پر گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور عبادت گاہوں کے تحفظ کے لیے مؤثر اور عملی اقدامات یقینی بنائے جائیں۔
ترجمان قائد گلگت بلتستان آقائے سید راحت حسین الحسینی
Syed Rahat Hussain Al Hussaini
06/02/2026
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اسلام آباد میں آج نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے میں بلتستان کے ہر دلعزیز اور فرض شناس پولیس آفیسر DSP بہادر علی بھی شہید ہو گئے جبکہ اُن کے والد اور بھائی بھی زخمی ہیں۔
Category
Address
Gilgit
ABBS