Gilgit baltistan

Gilgit baltistan

Share

�

03/05/2024

اس بھائی کا شناخت نہیں ہو رہا جوکہ چلاس بس ایکسڈنٹ میں زخمی ہوکر چلاس آر ایچ کیو میں زیر علاج ہے جوکہ خطرے سے باہر ہے اسے زیادہ سے زیادہ شعر کریں 🙏

03/05/2024

افسوسناک خبر .اللہ سب مرحومین کو جنت میں داخل فرمائے ۔
گلگت چلاس فارم ایریا کے پاس پنڈی سے آنے والی مارکو پولو بس حادثے کا شکار ہوئی
گلگت ۔ ابتدائی اطلاع کے مطابق بس گہری کھائئ میںں جا گر ی ہے
گلگت ۔ بس میںں 35 مسافر سوار تھے .

گلگت بس میں موجود تین خواتین سمیت 17 افراد جابحق ہوے
گلگت بس حادثہ میں 13 افراد زخمی ہیں
ریسکو 1122 کی ٹئمیں جاے حادثہ کی طرف روانہ کردی گئ ہے
گلگت ریکسو زرایع کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد زیادہ بھی ہو سکتی پے جابحق اور زخمیوں کو
پی ایچ کیو ہسپتال منتقل لردیا گیا.
افسوسناک خبر
اللہ سب مرحومین کو جنت میں داخل فرمائے ۔ غفلت ڈرائیور کی تھی یا کمپنی کا ان ایکسڈنٹس میں لازمی گورنمنٹ کو احساس ہونا چاہیے ۔

بمقام یشوکل داس کے قریب حدود تھانہ کےکےایچ چلاس میں مارکوپولو بس نمبرLES 8831 جو کہ راولپنڈی سے گلگت کی طرف جا رہی تھی کہ اچانک ایکسیڈنٹ ہو کر بس روڈ سے نیچے دریاے سندھ کے کنارے جا گرنے سے بس میں سوار مسمیان
1.عارف ولدعلی مدد ساکن سکردو
2.ممتاز ولد نعیم چارسدہ
3.خالد ولد محمد حلیم چاسدہ
4.توفیق احمد ولد ملک رفیق مانسہرہ
5.اظہارعلی ولد نثار ہنزہ
6.سمیع اللہ ولد جاوید شیخپورہ
7.صدام ولد نورجہان مانسہرہ
8فیصل ولد ناٸب شاہ دنیور گلگت
9.محمد علی ولد علی محمد خومر گلگت
10.افتخار احمد ولد سرور بالاکوٹ
11.مطیع اللہ ولد سید عبدالہادی کوٸٹہ
12.محمد غازی ولد قربان علی نگیر
13.عامر حسین ولد رمضان علی نگر
14. نعیم عباس ولد علی رضا نگر
15. عبدالستار ولد سید نور علی ساکن گلگت
16.سلطان صلاح الدین ولد سلطان محمود ساکن خانیوال ارمی بٹالین
17.محمد سجاد ولد محمد حسین بہاولنگر
18.عبدالزاق ولد مولا مدد ہنزہ
19ناصر ولد جہانگیر کشمیر
20 نامعلوم
21.نامعلوم
22.نامعلوم
زخمی ہوے جنکو RHQ چلاس پہنچایا جا کر زیر علاج ہیں ٹوٹل 16 بندوں کی ڈیتھ ہونے کی اطلاع ہے تاحال ڈیتھ باڈیز کو ہسپتال نہیں پہنچایا ہے-


Gilgit Baltistan News - GB News

25/04/2024

🫶

✨️


Pakistan Cricket Team
ICC - International Cricket Council
The Aliha Shah ✨️❤️

Category

Website

Address


Gilgit