GBCN

GBCN

Share

sherqilla biak and fish farm is giving services of Fish food's in restaurant and online cell of trout fish contact 03129560019

Photos from GBCN's post 05/05/2024
As climate change threatens food security, Pakistan’s crop farmers are switching to trout farming 05/05/2024

As climate change threatens food security, Pakistan’s crop farmers are switching to trout farming

As climate change threatens food security, Pakistan’s crop farmers are switching to trout farming The fish farms are cropping up in the mountain provinces, where rapidly warming glaciers form cold-water reservoirs.

In Pakistan’s Gilgit-Baltistan, fish is a Ramadan staple 05/05/2024

In Pakistan’s Gilgit-Baltistan, fish is a Ramadan staple

In Pakistan’s Gilgit-Baltistan, fish is a Ramadan staple KHAPLU: Pakistan’s northern region of Gilgit-Baltistan witnesses increased fish consumption during the Muslim fasting month of Ramadan, members of the local business community say, with most people opting to break their fast with exotic fish dishes made using fresh catch. Fish farming, most notabl...

Photos from GBCN's post 05/05/2024

Trout fish

21/03/2023

گلگت ۔ زلزلے کے بعد شاھراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈنگ

گلگت ۔ ہربن کے مقام پر شاھراہ قراقرم بند

گلگت ۔ شاھراہ قراقرم کے دونوں اطراف گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

گلگت ۔ مسافروں کی فوری شاھراہ کو بحال کرنے کا مطالبہ

Photos from GBCN's post 17/03/2023

ہنزہ۔
گلگت بلتستان ایمرجنسی سروسز ریسکیو1122اور سیول ڈیفنس کی جانب سے فاٸر برگیڈ, سیول ڈیفنس کے اہلکاروں سمیت مقامی رضاکاروں کےلیے منعقد پانچ روزہ تربیت کے اختتام پر تقسیم اسناد کے سلسلے میں ضلعی دفتر ریسکیو1122ہنزہ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر ہنزہ عمر وقار جبکہ انکے ہمراہ تحصیلدار شناکی سید غیب علی شاہ اور سیول ڈیفنس آفیسر جاوید اقبال نے تقریب میں شرکت کی۔
ریسکیواینڈ سیفٹی آفیسر ریسکیو1122ہنزہ طارق عزیز نے پانچ روزہ تربیت کے بارے میں بتایا کہ سیول ڈیفنس , فاٸر برگیڈ اور مقامی رضاکاروں کو پانچ روزہ تربیت کے دوران ابتداٸی طبی امداد, حادثات میں زخمیوں کو مزید نقصان پہنچاٸے ہسپتال منتقلی, آگ سے بچاو کی احتیاطی تدابیر, آگ بجھانے کے طریقے اور ریسکیو کرنے کے طریقے سیکھاٸے گٸے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ابتداٸی طور پر 28افراد کو تربیت فراہم کی گٸی جبکہ آٸندہ بھی تربیتی پروگرام رکھے جاٸنگے۔
تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر ہنزہ عمر وقار نے سٹالز پر تربیت کے مختلف مراحل دیکھے اور تقریب سے خطاب کرتے ہوٸے کہا کہ مقامی رضاکاروں اور سیول ڈیفنس, فاٸر برگیڈ عملے کے لیے ریسکیو1122کی جانب سے رکھی گٸی تربیتی سیشن وقت کی اہم ضرورت ہے اوراسطرح کی مفید تربیت سکول کالجز کے طلبا ٕ کو بھی فراہم کی جانی چاٸیے تاکہ مختلف حادثات اور آفات میں انسانی زندگیوں کو بچانے میں کردار ادا کیا جاسکے۔
تقریب کے آخر میں تربیت مکمل کرنے والے شرکا ٕ میں اسناد تقسیم کیٸے گٸے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Gilgit