Diran Tv

Diran Tv

Share

دیران ٹی وی خالص تفریحی چینل ہے۔جو کہ گلگت بلتستان سے نشریات پیشِ کی جارہی ہیں _

06/06/2026

پرنس قاسم علی خان کے خلاف جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈے کی تردید کرتے ہیں۔ اسلامی تحریک پاکستان کے صوبائی صدر علامہ شیخ مرزا علی صاحب مرکزی کمپئین آفس نگر خاص میں موجود ہیں اور پرنس قاسم علی کے خلاف جاری پروپیگنڈے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ یاد رہے جو لوگ پرنس قاسم کے قد تک پہنچنے کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں وہ پرنس قاسم کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کرتے ہیں۔
آپ تمام کارکنوں سے گزارش ہے کہ ایسے بیہودہ افواہوں پر کان نہ دھریں اور کل سات جون کو دو تلوار پر مہر ثبت کرے
شکریہ
Prince Qasim Ali

06/06/2026

پرنس قاسم علی خان نے حلقہ پانچ نگر سے الیکشن کی دستبرداری کی افواہوں کی تردید کر دی۔گزشتہ روز جلسے میں کاغذات دکھانے کے حوالے سے وضاحت کر دی اہلیان ہوپر کے نام بڑا پیغام

06/06/2026

براہ راست از کوئيٹہ کيفے سفارى ہوٹل نزد چشمہ چوک دنيور گلگت۔

06/06/2026

ہنزہ ۔تازہ تازہ اور گرم گرم خبر
ہنزہ میں آئی پی پی پسپا ہوگئی ۔ شیر نے عقاب کو نگل لیا۔

06/06/2026

دنيور - مرکزى کمپيئن آفسppp حلقہ3 دنيور ميں جناب کنزرويٹر (ر) غلام محمد کارکنوں سے پر جوش خطاب-

06/06/2026

دنيور - مرکزى کمپيئن آفس حلقہ3 دنيور ميں ، (PML(N کے کارکن پر جوش-

06/06/2026

دنيور- رہنما پاکستان پيپلز پارٹى کرنل(ر) عبيد اللہ بيک ، مرکزى کمپيئن آفس حلقہ 3 دنيور ميں تيارياں اليکشن2026 کے حوالے سے اظہار خيال -

06/06/2026

نگر ۔ "خواتین کی توہین ہوئی، روایت کی دھجیاں اڑادیں"-
جب نگر یوتھ کا صدر گرفتار ہوا تو شینبر کی خواتین نے بھائی کی رہائی کیلئے احتجاج کیں ۔ اور نگر کی عوام نے اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہماری روایت نہیں ہے ۔اور آج سیاسی جلسوں میں خواتین کو بلائی گئیں ،انہیں کرسی تک نہیں دی گئى- جبکہ مرد حضرات کرسيوں پر براجمان رہے- اور بے چاری خواتين کھڑی رہیں مردوں کے درمیاں ان کى تزلیل ہوتى رہى ، اور روایات کے امین خاموش ہیں ۔
وا عجبا

06/06/2026

گلگت جوٹیال میں دو گروپوں میں تصادم کئی افراد ز خ م ی دو کی حالت تشویشناک

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Gilgit