ABDUL JALAL ABID
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ABDUL JALAL ABID, Public Figure, Gilgit.
Abdul Jalal Abid
Islamic Scholar | Lecturer at Public School & College, Jutial, Gilgit.
عبدالجلال عابد
اسلامی اسکالر | لیکچرار، پبلک اسکول و کالج، جوٹیال، گلگت
علم و روحانیت کو یکجا کرتے ہوئے، عبدالجلال عابد تعلیم و تربیت کے لیے وقف ہیں۔
17/03/2026
کیسے رخصت کروں دسمبر کو۔ واپس آنے میں سال لگتا ہے
08/12/2024
I have reached 4K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
اہلیان گلگت بلتستان کے لئے عظیم الشان خوشخبری
عظیم روحانی شخصیت امام الاولیاء محبوب العلماء والصلحاء حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم کی گلگت بلتستان تشریف آوری اور تبلیغی روحانی تربیتی پروگرامز کی تفصیل
📍پہلا پروگرام:
مورخہ 23 اگست 2024 بروز جمعہ
بیان وخطبہ جمعہ مرکزی جامعہ مسجد اہلسنت والجماعت پل روڈ گلگت
📍دوسرا پروگرام:
خصوصی بیان و دعا مورخہ 23 اگست بروز جمعہ بعد از نماز مغرب مرکزی جامعہ مسجد شوارن بسین گلگت
📍تیسرا پروگرام:
خصوصی بیان مورخہ 24 اگست بروز ہفتہ بعد از نماز مغرب عثمانیہ مسجد کشروٹ مولانا لقمان حکیم مدظلہ العالی والی
📍چوتھا پروگرام:
خصوصی بیان برائے مستورات مورخہ 25 اگست بروز اتوار دن ایک بجے مقدم ہاؤس نزد فارسٹ کمپلکس جٹیال گلگت
📍پانچواں پروگرام:
مورخہ 25 اگست بعد از نماز مغرب جامعہ مسجد بیت السلام نزد پبلک چوک جٹیال گلگت
الداعی الی الخیر
جماعت نقشبندیہ مجددیہ گلگت بلتستان
📌برائے رابطہ:
حنیف الرحمن مقدم گلگت
📱0345 5952502
15/08/2024
Celebration of Independence Day at Colonel Mujeeb ur Rehman (Shaheed) Public Schools & Colleges, Jutial, Gilgit.
خوش خبری 23 اگست بروز جمعتہ المبارک کو پیر حافظ ذوالفقار احمد نقشبندی مدظلہ العالی گلگت تشریف لا رہے ہیں اور 23 اگست کوجمعتہ المبارک کےروز جامع مسجد میں حضرت جی کا بیان ہوگا۔ 24اور 25 کے پروگراموں کی تفصیل بعد میں جاری کی جائے گی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit