Nalter Valley
natural beauty Gilgit Nalter Valley.
16/08/2026
وزیر اعلی گلگت بلتستان امجد حسین سیلاب سے متاثرہ علاقہ نلتر بالا دالان کا دورہ کر رہے ہیں۔۔۔۔ #
جنت نظیر وادی نلتر ضیرو پوائنٹ ۔
13/08/2026
PHQ hospital gilgit
میں صحت کارڈ کے نام پہ فراڈ۔ڈاکٹر صاحبان جو دوائی ایڈمٹ فارم پہ لکھتے ہیں وہ دوائی سٹور میں ملتی نہیں ہے اس کے جگہ میں دو نمبر کمپنی کے دوائی دی جا رہی ہے جو دوسری دوائی کے بدلے میں دیا جاتا ہےجو کافی سستا ریٹ میں ملتی ہے جس کا فائد ڈائریکٹ سٹور والے کو ہوتا ہے جس کی وجہ سے سٹور والے ایک نمبر والی دوائی نہیں رکھتے۔ پی ایچ کیو میں کوئی پوچھنے والا نہیں ہےیہ ایک لاوارث بچے کی طرح ہے ایک مریض کا کہنا ہے ایڈمٹ ہوئے آج نو دن ہوئے ابھی تک ڈاکٹر مریض کے پاس نہیں آیا ہے ڈاکٹر کا نام لینا مناسب نہیں سمجھتا انسان کی صحت کے ساتھ کاروبار مت کرو اللّٰہ تعالیٰ عذاب ڈالے گا
Chef mainstr or health mainstr.
سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری ایکشن لے اور مریضوں کی صحت کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہ کریں۔
Watsap contect no.03120767103
Travel & tour Nalter Valley
07/08/2026
حالیہ سیلاب میں متاثر نلتر ایکسپریس وئے 4 ویل گاڑیوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
Nalter Valley
23/07/2026
حالیہ بارشوں کی وجہ سے نلتر ایکسپریس ؤے روڈ بری طرح متاثر ہوا ہے یہ اس سال کی بات نہیں یہ یہ ہر سال ایسا ہوتا ہے کیوں کہ انجئنرز اور لوکل گورنمنٹ کی نااہلی کی وجہ سے جبکہ دوسری سائٹ تصویر میں واضح نظر اتی ہے جو کہ ایک پائیدار اور خوبصورت جگہ ہےیہاں پہ کسی قسم کی کوئی خطرہ نظر نہیں اتا ۔
اگر یہاں سے روڈ بناتے تو ایک بار ہی خرچہ ہوتا اس کے بعد کوئی خرچہ لگانے کی ضرورت نہیں اس سے پہلے جو بھی وزیر علہ ایا وہ صرف کمیشن کے لے اتا تھا مطلب گلگت بلتستان میں ٹھکداروں کی حکومت اتی تھی اب جبکہ عوام دوست وزیراعلہ ایا ہے امید کرتیں ہیں کہ نلتر بالا کے لیے پرسکون روڈ بنائے گا کیونکہ نلتر ٹوریسٹ کا حف ہے اور گلگت سے نزدیک ترین سیاحتی مقام بھی دوسری طرف جو ایکپریس ؤئے ابھی خراب ہوا ہے اس کے خرچے پہ اس طرف نیا اور پرسکون روڈ بن سکتا ہے۔
Amjad Hussain Azar
Nalter Valley
Gilgit Baltistan
سیاحتی مقام نلتر کی سڑک خستہ حالی کا شکار ہےجبکہ ایس سی او ٹاور کا بجلی منقطع ہونے سے پورے علاقے میں موبائل سروس شدید متاثر ہو گئی ہے اس صورتحال کے باعث نلتر آنے والے ہزاروں سیاح اپنے اہل خانہ سے رابطہ کرنے سے بھی قاصر ہیں جو نہ صرف پریشان کن بلکہ سیاحت کے فروغ کے لیے بھی نقصان دہ ہے۔
دوسری جانب نلتر سے نلتر جھیل تک ٹرانسپورٹ فراہم کرنے والے بعض ٹرانسپورٹرز سیاحوں سے من مانے کرایے وصول کر رہے ہیں جس کے باعث ملکی و غیر ملکی سیاح مشکلات اور استحصال کا شکار ہیں۔
متعلقہ اداروں سے مطالبہ ہے کہ نلتر روڈ کی فوری مرمت ایس سی او ٹاور سے موبائل سروس کو فعال بنایا جائے اور ٹرانسپورٹ کرایوں کی سخت نگرانی کرتے ہوئے اوور چارجنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے تاکہ سیاحوں کو بہتر سہولیات میسر آ سکیں اور گلگت بلتستان کا مثبت تشخص برقرار رہے۔
# nalter valley
06/07/2026
سوشل میڈیا پر سیکرٹری برقیات کی کردار کشی افسوسناک اور ناقابل قبول ہے۔ وہ ایک دیانت دار پیشہ ور اور کیریئر افسر ہیں جن کی ایمانداری اور ساکھ پر بے بنیاد الزامات لگانا کسی صورت مناسب نہیں۔ اگر محکمہ برقیات آج بدانتظامی اور مسائل کا شکار ہے تو اس کی اصل ذمہ داری ان لوگوں پر عائد ہوتی ہے جنہوں نے برسوں تک اس ادارے کو ذاتی مفادات کی نذر کیا اور اسے اندر سے کھوکھلا کر دیا۔ ایک ایماندار افسر کو ان خرابیوں کا ذمہ دار ٹھہرانا نہ صرف ناانصافی ہے بلکہ اصل ذمہ داروں کو بچانے کے مترادف بھی ہے۔ احتساب ہونا چاہیے مگر حقائق کی بنیاد پر تاکہ ادارے مضبوط ہوں اور دیانت دار افسران کی حوصلہ شکنی نہ ہو۔Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan
دس محرم الحرام دستہ نلتر سے گلگت کی طرف روانہ۔
Category
Telephone
Website
Address
Gilgit