GB Plus
GB PLUS is the Web Television Channel of Gilgit-Baltistan.
ایرانی عوام شہید رہبر آیت اللہ سید علی خامنه ای کے غم میں نڈھال مقتل گاہ زیارت گاہ بن گئی۔۔۔ صبح سے رات تک دعائیں، گریہ اور مجالس کا اہتمام ہوتا ۔
ؤڈیؤ بشکرئ ARY
جوتال جگوٹ کالونی کے عمائدین نے استحکام پارٹی کے نامزد امیدوار کیپٹن ریٹائر محمد شفیع کے حق میں مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔
کیپٹن (ر) صفدر کا طنزیہ وار: مولانا فضل الرحمان جنت کی گارنٹی دیں، ابھی اُن کی جماعت میں شامل ہو جاتا — کیپٹن (ر) صفدر
داریل جلسہ: کیپٹن (ر) صفدر کی سیاسی مخالفین پر کڑی تنقید کتاب کو ووٹ دینے سے جنت ملتی تو آج ہی شامل ہو جاتا۔
کیپٹن (ر) صفدر
شدید بارشیں: قراقرم ہائی وے متاثر، NATCO بسیں پٹن اور داسو میں محفوظ مقام پر منتقل ۔
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔
11/05/2026
شگر:
پاکستان نظریاتی پارٹی نے جی بی اے(12)شگرسے خاتون امیدوار سیدہ خدیجہ کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا ۔
مزید پڑھیں:/https://www.gbplushd.pk
11/05/2026
اسکرود:
عوامی اعتماد میری اصل طاقت ہے: سید توقیر مہدی شاہ
نامزد امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی،پاکستان پیپلز پارٹی ۔
سید توقیر مہدی شاہ نے عوامی خدمت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست میرے لیے صرف اقتدار یا عہدے کا نام نہیں بلکہ اپنے لوگوں کے دکھ درد کو سمجھنے، ان کے مسائل کے حل اور ہر مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑے رہنے کا نام ہے انہوں نے کہا کہ میں ایک ایسے خاندان سے تعلق رکھتا ہوں جس نے ہمیشہ عوامی خدمت، احترامِ انسانیت اور سماجی اقدار کو مقدم رکھا۔ بچپن سے اپنے بزرگوں کو عوام کے درمیان دیکھا، یہی وجہ ہے کہ آج بھی میرا سب سے بڑا سرمایہ لوگوں کی محبت، اعتماد اور دعائیں ہیں۔
مزید پڑھیں:/https://www.gbplushd.pk
کفایت شعاری اقدامات برقرار، حکومت نے مدت بڑھا دی
سرکاری اخراجات میں کمی کا فیصلہ، مہم 13 جون تک جاری۔
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔
11/05/2026
نوٹیفکیشن :
اسلامی تحریک پاکستان کی پارلیمانی بورڈ کی سفارشات پر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہ گلگت بلتستان انتخابات 2025/30 کے مندرجہ ذیل امیدواروں کی پارٹی ٹکٹ جاری کردیئے گئے ۔
مزید پڑھیں:/https://www.gbplushd.pk
11/05/2026
سکردو: پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے حلقہ تین سکردو، حاجی فدا محمد ناشاد کو عدالت نے الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار دے دیا، جبکہ الیکشن ٹربیونل نے انہیں نااہل قرار دیا تھا۔
مزید پڑھیں:/https://www.gbplushd.pk
حاجی فدا محمد ناشاد کی اپیل منظور،الیکشن لڑنے کا اہل قرار دیے دیا گیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Khan Plaza Near DC Office Khomer
Gilgit
15100