Raheela Baltistani

Raheela Baltistani

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raheela Baltistani, Artist, Gilgit.

21/03/2026
01/03/2026

اگر زندگی کا اختتام موت ہی پر ہے تو شہادت اس کا بہترین انتخاب ہے ۔۔
(حضرت امام حسین علیہ السلام)
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
شهادت مبارک آغا جان
الوداع سید۔۔۔

18/12/2025

J J Ali ShiNa ka balti andaz mai balti song kesa laga apko
Full song k lye link py click karen
https://youtu.be/IPsy9A6NLV0?si=YrQG5ybl7PZymHLE

30/11/2025

جی بی ایل اے۔ 7 ، سکردو حلقہ 1 سے حق پرست، سیاسی و سماجی نوجوان شخصیت ایڈووکیٹ آصف ناجی قومی جماعت کے امیدوار ہوں گے۔

آصف ناجی کا تعلق گلگت بلتستان کے دوسرے بڑے شہر سکردو سے ہے۔ وہ جی بی کی واحد طلبہ تنظیم بی ایس ایف کے مرکزی صدر رہ چکے ہیں۔ بی ایس ایف وہ تنظیم ہے جس نے گلگت بلتستان کو کئی بڑے اور نامور سیاسی رہنما دیے ہیں۔

آصف ناجی زمانۂ طالب علمی سے ہی سیاست اور سماجی خدمت سے وابستہ رہے ہیں۔ موجودہ دور میں بطور وکیل وہ متعدد ضرورت مند افراد کے کیسز مفت لڑتے ہیں۔

آصف ناجی ایک طرف قانون دان اور دوسری طرف باشعور ،حق پرست سیاسی کارکن ہونے کی حیثیت سے گلگت بلتستان کے بنیادی مسائل، محرومیوں اور بین الاقوامی قوانین کے تناظر میں جی بی کی حیثیت پر گہری گرفت رکھتے ہیں۔ وہ مختلف سیاسی و سماجی فورمز اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے جی بی کی محرومیوں کو مؤثر انداز میں اُجاگر اور تشریح کرتے ہیں۔

26/11/2025

*پنجیری کے فوائد*
*یاداشت*کمزوری*تھکن*ہڈیاں اور جوڑوں کا درد*سردی لگنا*غصہ انا*
*امیونٹی بوسٹر*
جب امیونٹی مضبوط ہو تو جسم جراثیم، نزلہ، زکام، بخار اور دیگر بیماریوں کے خلاف بہتر طریقے سے لڑ سکتا ہے۔
Order deny ky liy is number py rabta kary 03180283090
https://www.ghcstore.com/collections/naturalize-by-dr-bilquis-1

15/07/2025

Kindly report this page . As it’s posting irrelevant content .
https://www.facebook.com/share/19Mb5QZUEJ/

24/06/2025

Baltistan Software Technology Park.
Arif Rabbany

23/06/2025

Man Vs Wild in Skardu Manthal .

17/06/2025

Khatron ke khiladi 😂
At Basho Sultanabad

15/06/2025

"[Ree chan Resort] exceeded my expectations! Luxurious amenities, stunning surroundings, and exceptional service. Highly recommend for a relaxing retreat or romantic getaway!"

09/06/2025

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Address


Gilgit