Sony Gilgit Baltistan
Explore and promote the beautiful Valleys and talent of Gilgit Baltistan
SONY GILGIT-BALTISTAN
These page will represent the beauty of Gilgit Baltistan and provide guide for tourist in Gilgit Baltistan also we provide a number of important news,currents affairs about Gilgit Baltistan and Pakistan more recurring merriment cultural events and religious festival which brings value additions to the surroundings, the rich diversity of people, culture arts, crafts and heritage. The folk music and
حلقہ ـ 01 گلگت سے کس پارٹی امیدوار کی پوزیشن مضبوط ہے ؟
1- حفیظ الرحمن ( ن لیگ)
2-جمیل احمد (پی پی)
3-عتیق پیرزادہ ( تحریک انصاف)
یا دیگر
ولی الرحمن حامی کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والوں پہ برس پڑے 👏
جمیل احمد کی معصومیت اور سادگی سے روز بروز مضبوط بنتا جارہا ہے ، جمیل احمد کی پوزیشن اب مضبوط ہے وہ کبھی بھی بڑا سرپرائز دے سکتا ہے ❤️
فدا محمد ناشاد کے وکلاء امجد حسین ایڈووکیٹ اور اسداللہ خان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں 👏
فدا محمد ناشاد کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی ۔ 👏
این ایل آئی کی جیت کی وجہ صرف نصر اللہ کو قرار دے رے تھے ، یا این ایل آئی ٹیم کی سازش ۔ آج این ایل آئی پولو ٹیم نے بغیر نصر اللہ کے ٹورنامنٹ بھی جیتا اور 4-5 گول سے ہی دوبارہ میچ کھیل کر میچ بھی جیتا اور دونوں پروپیگنڈے کو مسترد کیا اور ثابت کیا کہ میچ جیتنے کے لیے محنت ، پلان اور ٹیم کمبینشن کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ این ایل آئی ٹیم منیجمنٹ اور پولو ٹیم کی مشترکہ کوششوں سے ہمیشہ ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہوتے ہیں ❤️🇵🇰🏆
میچ سے پہلے محنت کرتا ہے اور جیتنے کے بعد جشن بھی شاندار مناتا ہے ۔ کمنڈنٹ این ایل آئی کے تو ہم فین ہیں ہی لیکن فری سٹائل پروموشن کے لیے انجنیئر زیشان منگول کا بھی اہم کردار رہا ہے ❤️
مشہور پولو فین صفدر بھی پیپلز پارٹی کو پیارے ہوگئے ❤️
ایسا لیڈر صدیوں بعد بھی نہیں ملے گا 🇵🇰
وزیر تاجور ❤️
Amjad Hussain Advocate ✌️
Congratulations 🙌✌️🇵🇰
Commandant NLI and Team 🇵🇰❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit