Pti Gross Root Panel
Justice, Humanity, Self Esteem of PTI members.
12/09/2026
حقیقی آزادی لانگ مارچ:
وقت آگیا ہے پاکستان کے لیے نکلنے کا!پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے تمام غیرت مند کارکنان، محب وطن عوام اور بالخصوص گراس روٹ پینل کے جاندار ساتھیو!اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنے حقوق، اپنے مستقبل اور آنے والی نسلوں کی حقیقی آزادی کے لیے گھروں سے نکلیں۔ 27 ستمبر کو ہونے والا یہ لانگ مارچ محض ایک احتجاج نہیں، بلکہ پاکستان کی خودداری، قانون کی بالا دستی اور عوام کی حاکمیت کو بحال کرنے کی ایک تاریخی جدوجہد ہے۔
09/09/2026
21/08/2026
’’میں نے عمران خان کو بتایا کہ ساری قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے، جس پر انہوں نے کہا کہ میری قوم کو بتاؤ کہ مجھ پر کس قدر ظلم کیا جا رہا ہے۔‘‘
— ڈاکٹر عظمیٰ خان
12/07/2026
Do You Support Imran Khan? If Elections Were Held Today, Would You Want Him to Be Pakistan's Next Prime Minister? 🇵🇰🗳️
Former Prime Minister Imran Khan remains one of Pakistan's most talked-about political figures, with supporters and critics continuing to debate his leadership, policies, and vision for the country's future. As discussions about Pakistan's next general election continue, public opinion remains diverse.
If elections were held today, would you vote for Imran Khan to become Pakistan's next Prime Minister? Share your opinion respectfully in the comments and tell us why.
12/07/2026
امید، حوصلہ اور استقامت ہی کامیابی کا راستہ ہیں۔ ان شاء اللہ، بہتر دن ضرور آئیں گے۔ عمران خان زندہ باد! 🇵🇰❤️"
25/06/2026
کے پی کے وفاق کو اس وقت 175 ارب دے گا جب عمران خان سے ملاقات کروائی جائے گی اور عمران خان کو ہسپتال منتقل کر کے فیملی اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں ان کا علاج کروایا جائے گا
24/06/2026
یہ ہے عمران خان کا پاکستان
Category
Telephone
Website
Address
Gilgit